پہلے ٹی 20 کے دوران ثانیہ مرزا بھی بنگلور میں موجود تھیں مگر چناسوامی اسٹیڈیم نہیں آئیں۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
شعیب ملک نے انکشاف کیاکہ بھارت کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 کے موقع پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی بنگلور میں موجود تھیں مگر چناسوامی اسٹیڈیم نہیں آئیں۔
انھوں نے کہا کہ وہ جلد ہی ٹینس ایونٹ کیلیے آسٹریلیا روانہ ہونے والی ہیں اور پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران ان کی واپسی نہیں ہوگی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔