
مگر اس کے باوجود ایک دھان پان سا شخص سیکیورٹی اہلکاروں کو چکمہ دے کر میدان میں داخل ہو گیا، اس نے انٹرنیشنل میچ کے دوران بولنگ کا خواب منفرد انداز میں پورا کر لیا، شرٹ سے عاری شخص نے ٹینس گیند سے بولنگ کی، گڈلینتھ گیند آف اسٹمپ کے باہر سے گزر گئی، یہ واقعہ سری لنکن اننگز کے 38 ویں اوور میں پیش آیا، بعد میں سیکیورٹی اہلکار اسے پکڑ کر گرائونڈ سے باہر لے گئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔