
ماڈل ٹاؤن لاہور میں شیخ رشید احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں لانگ مارچ اور سیکیورٹی کے حوالے سے بات چیت کی گئی، شیخ رشید احمد نے ملاقات میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے ایجنڈے کی حمایت اور ان کے مؤقف کو سراہا۔
شیخ رشید احمد نے لانگ مارچ کی میزبانی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ کے شرکا کا راولپنڈی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔