افغانستان میں ڈرون حملوں میں 35 افراد ہلاک متعدد زخمی

صوبہ نورستان اور دیگر علاقوں میں امریکی ڈر ون حملے میں طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا


APP January 23, 2013
صوبہ نورستان اور دیگر علاقوں میں امریکی ڈر ون حملے میں طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا. فوٹو: رائٹرز/ فائل

افغانستان میں ڈرون حملوں کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ۔


افغان میڈیا کے مطابق صوبہ نورستان اور دیگر علاقوں میں امریکی ڈر ون حملے کئے گئے، 48 گھنٹوں کے دوران ان حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 تک پہنچ گئی، نورستان کے صوبائی پولیس سربراہ غلام اللہ نورستانی نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ ڈرون حملوں میں 35 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔، حملوں میں طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں