
بھارتی میڈیا کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے شاہ رخ خان سے رابطہ کر کے انہیں اگلے ماہ یونیورسٹی میں لیکچر دینے کی دعوت دی ہے جبکہ ان کے لیکچر کی تفصیلات کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہےشاہ رخ نے اکنامکس میں گریجویشن کی ہے اور وہ ایک عرصے سے فلمیں بھی بنا رہے ہیں ، اس لئے امکان ہے کہ شاہ رخ طلبا کو اکنامکس پر لیکچر دیں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔