
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ وہ انجری کےباعث اپنا ورلڈ ٹور ملتوی کررہی ہیں، ٹور کے ملتوی ہونے پر انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی معذرت کی ہے۔
لیڈی گاگا گزشتہ پرفارمنس کے دوران زخمی ہوگئی تھیں جس کے بعد انہوں نے اپنا دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔