
''ایکسپریس'' کو دستیاب دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے نوٹیفکیشن نمبر 131(I)/2013 کے تحت 5 جون 2006 کو جاری ہونے والے ایس آر او نمبر 575(I)/2006 میں ترمیم کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ متبادل توانائی ذرائع کی ٹیکنالوجی کے فروغ کیلیے صفر کسٹمز ڈیوٹی پر سولر تھرمل پاور پلانٹس اور ایسیسریز درآمد کی جاسکیں گی تاہم اس کیلیے درآمد کنندگان کو متبال توانائی ترقیاتی بورڈ (اے ای ڈی بی) سے حاصل کردہ سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔