تازہ ترین
-
پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر عون بپی ایوانِ بالا پہنچ گئے، چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر چیئرمین سینیٹ کا شکریہ، انہوں نے میرے لیے بڑا اصولی اقدام کیا، عون بپی
-
بھارتی اداکار علی گونی نے ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی
بھارتی اداکار نے خانہ کعبہ سے تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں
-
26 نومبر احتجاج کیس؛ پی ٹی آئی کارکنوں کی درخواست ضمانت پر فریقین کونوٹس جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 10 مارچ تک ملتوی کردی
-
"ٹاس بھی کیوں کروارہے ہیں! بھارت سے پوچھ لیں کیا کرنا ہے"
برطانوی اخبار کا بھارتی ٹیم اور آئی سی سی پر طنزیہ وار
-
گورنر سندھ کا بڑا اعلان؛ اورنگی، قصبہ، علی گڑھ کے مکینوں کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی
تینوں علاقوں کے مکینوں کو آئی ٹی کورسز میں بغیر کسی ٹیسٹ کے داخلے دیے جائیں گے، کامران ٹیسوری
-
نیٹو نے رقم خرچ نہ کی تو ہم ہر گز انکا دفاع نہیں کریں گے، ٹرمپ
مجھے نہیں یقین ضرورت پڑنے پر فرانس یا نیٹو اتحادی ہماری مدد کریں گے، امریکی صدر
-
فارم 47 کا سہارا نہ لیا جاتا تو باپ بیٹی آج دوبارہ لندن میں ہوتے، بیرسٹر سیف
جب سے کے پی حکومت کی سالانہ کارکردگی رپورٹ شائع ہوئی ہے تب سے مخالفین کی چیخیں نکل رہی ہیں، مشیر اطلاعات
-
چیمپئینز ٹرافی فائنل ہارے تو روہت شرما ریٹائر ہوجائیں گے؟
بھارتی بورڈ کے اعلٰیٰ عہدیدار نے میگا ایونٹ کے فائنل سے قبل اپنے کپتان پر پریشر بڑھا دیا
-
خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی خوشحالی و ترقی کیلیے ناگزیر ہے، وزیراعظم
آئیے ہم اپنے اجتماعی عزم کا اعادہ کریں جہاں ہر عورت کی صلاحیتوں کا ادراک ہو اور ہر بیٹی کا خواب اس کی پہنچ میں ہو، شہباز شریف
-
سفری پابندیوں کی فہرست میں نام شامل کرنے کیخلاف کیس، سیکریٹری داخلہ سے بیان حلفی طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 13 سالہ بچے سمیت 7 فیملی ارکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹفیکیشن معطل کردیا
-
ملک میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے، درجہ حرارت بڑھنے لگا
-
بھارتیوں نے آسٹریلوی کرکٹر کو بھی "مشرقی" رنگ میں ڈھال دیا
ایلیسی پیری کی ساڑھی میں تصاویر وائرل
-
امریکا مصنوعی ذہانت کے ذریعے حماس کے حامی غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کرے گا
پالیسی پہلے ہی ایک طالب علم پر لاگو کی جا چکی ہے، رپورٹ
-
اسلام آباد؛ پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار
گرفتار ڈاکوؤں سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کیے گئے، پولیس ترجمان
-
روزے کے دوارن متحرک رہنے کیلیے پلیٹ میں کھانا کیسے ترتیب دیں؟
روزے کے دوران جسمانی سرگرمیوں کو برقرار رکھنے کے لیے متوازن غذا کا استعمال انتہائی ضروری ہے
-
اسپتالوں میں مریضوں کے لواحقین سے نوسربازی سے موبائل ہتھیانے والے گینگ کے کارندے گرفتار
ملزمان دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں، پولیس
-
اسلام آباد؛ ریڈزون کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند
لا اینڈ آرڈر کے پیش نظر ایکسپریس چوک اور سرینہ ہوٹل کے داخلی و خارجی راستے عارضی طور پر بند رہیں گے
-
عالمی یومِ خواتین اور پاکستان میں خواتین کی تعلیم
پاکستان میں خواتین کی تعلیم کی حالت میں شمولیت اور مساوات کی کمی واضح طور پر نظر آتی ہے
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دیگر اشیا برآمد کی گئیں، ترجمان سی ٹی ڈی
-
سارہ ٹنڈولکر کے بعد شبمن کا نام کیساتھ جوڑا جارہا ہے؟
دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کی تصاویر انسٹاگرام پر وائرل
-
ماورا بالی ووڈ کے کونسے سپر اسٹارز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟
جس وقت جتنا لکھا ہوتا ہے اتنا ہی ملتا ہے، ماورا حسین
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
پنجاب، خیبرپختونخوا بارڈرچیک پوسٹ پر رواں ہفتے خوارجی دہشتگردوں کا دوسرا حملہ ناکام
سحری کے وقت 15 سے 20 دہشتگردوں نے لکھانی چیک پوسٹ پرحملہ کیا، ترجمان پنجاب پولیس
-
پی ٹی آئی سینیٹرز اعجاز چوہدری اور عون عباس بپی کے پروڈکشن آرڈرز جاری
دونوں سینیٹرز کی ایوان بالا کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنایا جائے، چیئرمین سینیٹ کی ہدایات
-
موٹرویز پر تیزرفتار ڈرائیونگ پر مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری
اب تک 12 مقدمات درج کرکے ڈرائیورز کو گاڑیوں سمیت گرفتار کیا گیا، ترجمان موٹر ویزپولیس
-
منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد
مختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
-
"موقع ملا تو آئی پی ایل کھیلوں گا"مگر کس ٹیم کیلئے نام بھی بتادیا
سابق کرکٹر نے آئی پی ایل کھیلنے سے متعلق خبروں پر لب کشائی کردی
-
معروف اداکارہ نے سونا کیسے دوسرے ملک اسمگل کیا؟ اعترافی بیان نے تہلکہ مچا دیا
اداکارہ نے تحقیقات کے دوران سونے کی اسمگلنگ کا اعتراف کرلیا ہے
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، بچے کے ساتھ گھر کی دہلیز پربیٹھا شہری لٹ گیا
واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
-
نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری چھوڑ دی؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا
یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ اداکارہ نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے
-
سعودی عرب میں موسلادھار بارش، ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی
منگل تک موسم غیر یقینی رہے گا اور مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے، سعودی محکمہ موسمیات
-
یمن اور افریقا میں پناہ گزینوں کی چار کشتیاں ڈوب گئیں، 2 افراد ہلاک، 180 سے زائد لاپتہ
گزشتہ دہائی میں اس راستے پر کم از کم 2,082 تارکین وطن لاپتہ ہو چکے ہیں
-
پاکستان کا کاربن لیوی لگانے کا آئی ایم ایف مطالبہ ماننے سے انکار
موجودہ پٹرولیم لیوی کو تین سال کے دورانیے میں 60 روپے فی لٹر سے بڑھا کر 70 روپے فی لٹر کیا جائے
-
اسرائیلی فوج کا ’’ChatGPT‘‘ ہر فلسطینی پر نظر رکھے گا
کروڑوں ڈالر سے تیار ہونے والا نیا چیٹ جی پی ٹی آلہ اہل فلسطین کی جدوجہد کے لیے ایک دھچکا ہے
-
’’ماسی‘‘کے روزگار کو خطرہ، گھریلو کام کاج کیلیے روبوٹ تیار
نیو گاما روبوٹ مختلف گھریلو کام جیسے فرش کی صفائی، کپڑے دھونا، کھانا پکانا وغیرہ کی صلاحیت کا حامل ہے
-
صدر ٹرمپ کا 2026 فیفا ورلڈ کپ کی تیاری کیلیے وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس بنانے کا اعلان
یہ ٹورنامنٹ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہوگا جس میں 48 ٹیمیں حصہ لیں گی اور 104 میچز کھیلے جائیں گے
-
چشتیاں: سسرالیوں کا بہو پر تشدد، سر میں ڈنڈا مارکر قتل کر دیا
پولیس کے مطابق 30 سالہ مقتولہ کی شناخت فروا کے نام سے ہوئی ہے جو ایک بچی کی ماں تھی
-
او آئی سی اجلاس: پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار
اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا
-
بھارت کو بڑا جھٹکا! ویرات کوہلی فائنل سے قبل انجری کا شکار
بھارتی ٹیم کے فزیو اسٹاف نے فوراً ان کا معائنہ کیا، انہیں اسپرے لگایا اور متاثرہ جگہ پر بینڈیج باندھ دی
-
یمن کے حوثیوں کی اسرائیل کو وارننگ، غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کیلیے چار دن کی مہلت
پابندی ختم نہ کی گئی تو وہ اسرائیل کے خلاف اپنی بحری کارروائیاں دوبارہ شروع کریں گے
-
ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
زلزلے کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا
-
امریکا سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے ٹرمپ کا خط نہیں ملا، ایران
موجودہ صورتحال میں امریکا سے براہ راست مذاکرات ممکن نہیں، ایران
-
ایک دن میں بھارتی فضائیہ کے دو طیارے گر کر تباہ
جیگوار لڑاکا طیارہ تربیتی مشق کے لیے امبالا ایئر بیس سے اڑا اور کچھ دیر بعد ہریانہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا
-
صنفِ نازک، ایک تحفہ نایاب ہے!
زندگی کے مراحل اُسے آزمائشوں سے بھی دوچار کر دیتے ہیں
-
14 لگاتار ٹاس ہارنے کا خوف بھارتی ٹیم کے سر پر سوار
یہ کسی بھی ٹیم کے ٹاس ہارنے کا طویل ترین سلسلہ ہے
-
خطوط اکبر بنام اقبال!
خطوط کے بارے میں عرض کرتا چلوں۔ یہ 1910اور 1921کے درمیان لکھے گئے
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط سوم)
القسام کا نظریہ یہ تھا کہ بندوق وہ اٹھائے جس کا کوئی ذاتی مفاد نہ ہو
-
خواتین کا عالمی دن اور دریائے سندھ
8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن قرار دیا گیا۔ بعد میں اقوام متحدہ نے 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن قرار دیدیا
-
کچھ لطیفے کچھ حقیقے
ترے وعدوں پر کہاں تک میرا دل فریب کھائے کوئی ایسا کر بہانہ میری آس ٹوٹ جائے
-
شرح نمو میں اضافہ؟
یہی فلسفہ عالمی سطح پر بھی غریب ممالک کو ازبرکرا دیا کہ آپ نے غریب ہی رہنا ہے