تازہ ترین
-
کراچی میں راتیں ٹھنڈی ہو گئیں، آئندہ 3 دن موسم کیسا رہے گا؟
شہر قائد میں کم سے کم پارہ 17 سے19 اور زیادہ سے زیادہ 30 تا 32 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
-
ویوین رچرڈز ویسٹ انڈیز کو کس ٹیم کی طرح فائٹںگ اسپرٹ کا سبق دینے لگے؟
حالیہ چیمپیئنز ٹرافی میں دو سابق فاتح ویسٹ انڈیز اور سری لنکا شامل نہیں
-
نیو یارک میں ایلون مسک کے خلاف احتجاج پر 9 افراد گرفتار
ٹیسلا اور وائٹ ہاؤس کے ترجمانوں نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا
-
شہری کو غیرقانونی حراست میں رکھنے کا الزام: ایس پی سمیت پولیس افسران، اہلکاروں پر مقدمہ کرنے کا حکم
کوئی جے آئی ٹی نہیں، ایک بندہ بات سمجھ سکتا ہے تو 3 کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
-
26 نومبرکو 3 رینجرز اہلکاروں کی موت کیس میں ملزم کی ضمانت منظور
بادی النظر میں ملزم ہاشم عباسی کے خلاف مزید انکوائری کا کیس ہے، انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد
-
عمران خان اڈیالہ جیل کے کس سیل میں قید ہیں؟ ترجمان پی ٹی آئی کا بڑا دعویٰ
بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا، کسی کو ملنے نہیں دیا جا رہا، شیخ وقاص
-
عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پی سی ایل میں شامل کرنا بلاجواز اور غیر قانونی ہے،عدالت
-
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی درخواست پر وزارت داخلہ، آئی جی اسلام آباد، نیب اور دیگر سے طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے جنید اکبری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔
-
غزہ کی امداد پر پابندی کیخلاف انسانی حقوق تنظیمیں اسرائیلی عدالت پہنچ گئیں
تنظیم نے کہا کہ 20 لاکھ فلسطینی، جن میں نصف بچے ہیں، ان کی امداد روکنا کھلی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے
-
رمضان المبارک میں صحت مند رہنے کے طریقے: روزے کے دوران توانائی اور تازگی برقرار رکھیں
رمضان کا مقدس مہینہ ہمیں نہ صرف روحانی بلکہ جسمانی طور پر بھی مضبوط بناتا ہے
-
ایک سالہ کارکردگی؛ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس کل ہوگا
اہم اجلاس میں حکومت اور وفاقی وزارتوں کی کارکردگی پر غور کیا جائے گا،ذرائع
-
سابق پاکستانی کپتان بھی بدستور بی پی ایل سے معاوضے کے منتظر
انہوں نے اس حوالے سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر فاروق احمد کو خط بھی لکھا ہے
-
پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری، وینٹیلیٹر سے ہٹادیا گیا
پوپ فرانسس پچھلے دو سالوں میں کئی بار سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں
-
ریشم زندگی میں کونسا اہم کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے اپنا خواب بتا دیا
ریشم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین انکی خوب تعریف کر رہے ہیں
-
لاہور: لیاقت آباد میں خاتون کے ہاتھوں سوتن قتل، لاش بوری میں بند کرکے چھت پر چھپا دی
تعفن پھیلا تو مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی، ملزمہ کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی، پولیس
-
پاکستان میں افغانستان سے دراندازی جاری؛ ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی
عبوری افغان حکومت کے اہلکار پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کے لیے فتنۃ الخوارج کی مکمل سہولت کاری کرتے ہیں، دفاعی ماہرین
-
لاہور: پولیس اہلکار کو گاڑی سے روندنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پولیس نے کیمروں کی مدد سے اہلکار اختر حسین کو ٹکر مارنے والی گاڑی کی تلاش شروع کر دی
-
خیبر پختونخوا میں ایک سال میں 625 نئے منصوبوں کے دعوے پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل
گنڈاپور سرکار کے یہ منصوبے ایک ارب درختوں کی طرح ہوں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
-
26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں کی ضمانت منظور
ملزمان کے خلاف تھانہ ترنول اور کوہسار میں مقدمات درج ہیں
-
جنوبی افریقی رن مشین ہینرچ کلاسن نے خود کو بڑا چیلنج دے دیا
کلاسن حالیہ چیمپیئنز ٹرافی سمیت اپنے آخری 5 میچز میں نصف سنچریاں بنانے میں کامیاب رہے ہیں
-
7 ارب ڈالر قرض پروگرام؛ آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزے کیلیے پاکستان پہنچ گیا
آئی ایم ایف وفد آئندہ بجٹ کیلیے تجاویز دے گا، رضامندی کی صورت میں ہی تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ملے گا،ذرائع
-
سویلینز ٹرائل؛ اے ٹی سی ملزمان حوالگی کی کمانڈنگ افسر کی درخواست مسترد کرسکتی تھی، جسٹس جمال
سیکشن 94 کا اطلاق ان پر ہوگا جو آرمی ایکٹ کے تابع ہے، اے ٹی سی کے فیصلے کے بعد ملزمان آرمی ایکٹ کے تابع ہو گئے، ریمارکس
-
’’آپ کے لیے مزید لڑکے نہیں ڈھونڈوں گا‘‘؛ فہد مصطفیٰ کا ثنا جاوید پر لائیو شو میں طنزیہ وار
فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں شرکت کے بعد ثنا جاوید اور شعیب ملک نے شادی کرلی تھی
-
وزیراعظم، بلاول بھٹو کی طے شدہ اہم ملاقات مؤخر
بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد کے بعد نیا شیڈول طے کیا جائے گا
-
عمران خان کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد کھڑا ہوگا، فیصل چوہدری
بانی پی ٹی آئی کے متعدد خطوط کے بعد اب ایک آرٹیکل بھی آچکا ہے، وکیل عمران خان
-
پختونخوا حکومت کی ایک سالہ کارکردگی تمام صوبوں سے بہتر ہے، ترجمان کا دعویٰ
فارم 45 اور فارم 47 کے وزیراعلیٰ میں یہی فرق ہوتا ہے، علی گنڈاپور عوام کی حقیقی خدمت کررہے ہیں، بیرسٹر سیف
-
’انورا‘ سب سے زیادہ آسکرز جیتنے والی ہالی ووڈ فلم بن گئی
انورا اسٹار نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا
-
عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
درخواست پر باضابطہ آرڈر جاری کیا جائے گا، عدالت کے وکیل کے دلائل پر ریمارکس
-
اسرائیل کی طرف سے امداد روکنے پر غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا
حماس نے مصر اور قطر سے ثالثی کی اپیل کی ہے تاکہ معاہدے کو برقرار رکھا جا سکے
-
پنجاب میں عالمی یوم جنگلی حیات کی تیاریاں زور و شور سے جاری
صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلیے جنگی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے، ڈی جی وائلڈ لائف
-
جنوبی افریقی بولنگ سے متعلق انیل کمبلے کا بڑا اعتراف
سیمی فائنل میں پروٹیز کا کیوی ٹیم سے مقابلہ 5 مارچ کو لاہور میں ہوگا
-
کینسر کے مرض میں مبتلا حنا خان نے رمضان المبارک کا خصوصی استقبال کیسے کیا؟
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو رمضان کریم کی مبارک باد پیش کی
-
اسلام کے 5 بنیادی ارکان؛ اللہ کی رضا اور بہتر انسان بننے کا ذریعہ
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسان کی زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے
-
پختونخوا میں سردی لوٹ آئی، برفباری کے مناظر نے دل موہ لیے؛ ویڈیوز دیکھیں
بارش اور برفباری کے دوران بجلی بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، کئی علاقے زیر آب آ گئے، راستے بند
-
متحدہ عرب امارات کی اتحاد ریل اور پاکستان ریلویز کے درمیان اہم معاہدہ
معاہدے کے بعد ریلوے نیٹ ورک کی بہتری متوقع ہے
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
پاکستانی و دیگر تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کیخلاف امریکا میں مقدمہ دائر
مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گوانتانامو میں قیدیوں کو 23 گھنٹے تک بغیر کھڑکی والے کمروں میں رکھا جاتا ہے
-
جوز بٹلر، دھونی کے نقش قدم پر نہیں چل سکے
چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں ناکامی پر بٹلر نے انگلش وائٹ بال ٹیم کی قیادت چھوڑ دی ہے
-
زیلنسکی کا یو ٹرن: ٹرمپ کے ساتھ معدنیات کے معاہدے پر دستخط کے لیے تیار
وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک گرما گرم بحث کے باعث یہ معاہدہ عارضی طور پر روک دیا گیا تھا
-
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 9 سال مکمل
کلبھوشن یادو بھارتی نیوی کا کمانڈر رینک حاضر سروس افسر تھا
-
سعودی بینکوں پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد، وجہ سامنے آگئی
سعودی بینکوں نے مشورہ دیا کہ صارفین رقم کی ادائیگی SADAD سسٹم کے ذریعے کریں جو کہ تمام سعودی بینکوں میں دستیاب ہے
-
پختونخوا کے عوام کا فتنۃ الخوارج کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
علما بھی خوارج دہشت گردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے، عوام سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں
-
رمضان المبارک کا آغاز، لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار
لاہور میں سحری سے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری ہے، محکمہ موسمیات
-
نئے پلیئرز کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں
سرجری بھی انہی ڈاکٹرز سے کروا رہے ہیں جنھوں نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے اس حال پر پہنچایا
-
گولڈن گلوب نے ووٹنگ ممبران کی ہزاروں ڈالر تنخواہوں پر پابندی لگا دی
نئی پالیسی کے تحت اب ممبران آسکر اور گریمی کی طرح بغیر تنخواہ کے کام کریں گے، گولڈن گلوب
-
کراچی، پولیس کی بروقت کارروائی، 8 سالہ لاپتہ بچی چند گھنٹوں میں بازیاب
اہل خانہ نے افطار کے بعد رضویہ سوسائٹی پولیس کو بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی
-
زیلنسکی کے ساتھ ہتک آمیز رویہ، نائب صدر کیخلاف امریکی عوام کا احتجاج
مظاہروں کے بعد وینس کا خاندان اپنے متوقع اسکئی ریزورٹ کے بجائے نامعلوم غیر معروف مقام پر منتقل ہو گیا
-
وزیر اعظم نے سحر و افطار میں گیس کی عدم فراہمی پر نوٹس لے لیا
وزیر اعظم کی ہدایات پر سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کی عوام کو سحر و افطار میں بلاتعطل گیس فراہمی کی یقین دہانی
-
خسرہ سے 7 بچوں کی موت نے ہلا دیا، خانہ بدوش خاتون
کبھی بھی دوائیاں خریدنے کیلیے پیسے نہ ہوتے تھے، گلیوں میں چیزیں بیچنے والی میوا بائی
-
’’ویپنگ سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک‘‘ طبّی تحقیق
مائع نوشی انسان کو امراض قلب اور بھلکڑ پن کا مریض بناتی،جسمانی اعضا کیلیے نقصان دہ