تازہ ترین
-
آئی پی ایل قوانین میں بڑی تبدیلی؛ کیا کچھ بدل رہا ہے؟ جانیے
دو نئے قوانین سمیت ایک قانون کو دوبارہ بحال کردیا، رپورٹس
-
حسن نواز پی ایس ایل میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے؟
وہ ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب ہوئے ہیں
-
سرائے مغل: شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں حاملہ بیوی کو قتل کر دیا
ملزم نے گردن اور ٹھوڑی کے نیچے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
مریم نواز کا پانی کے عالمی دن پر پیغام: پانی زندگی کی علامت اور آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت
پانی قدرت کی انمول نعمت ہے جس کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
-
پنجاب میں 10 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم، بیمار بچوں کی نشوونما متاثر، ایکسپریس فورم
پنجاب میں 90 فیصد افراد کو صاف پانی تک رسائی ہے
-
وزیراعظم نے گڈز ڈکلیریشنز میں گھپلوں کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب
پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے افسران اس گھپلے میں ملوث نہیں ہیں
-
7 آسمان کا قرآنی نظریہ جدید سائنس سے درست ثابت
ماہرین کا کہنا ہے ایک سے زیادہ کائناتیں ساتھ ساتھ یا ایک دوسرے کے اندر ہونا بالکل ممکن ہے
-
سرگودھا: پنجاب پولیس کے 02 بہادر جوان فرض کی راہ میں شہید
پولیس نے منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا، ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی
-
حسن نواز کی تیز ترین سنچری پر بابر اعظم اور محمد رضوان کا ردعمل
حسن نواز نے بابر اعظم کا پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑا
-
کترینہ کیف نے وکی کوشل کے بارے میں ایسا کیا کہا کہ سب حیران رہ گئے؟
کترینہ نے بتایا کہ وکی ان کی بات کہنے سے پہلے ہی ان کا مطلب سمجھ جاتے ہیں
-
اٹک میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جے یو آئی رہنما قتل
علما کی بڑی تعداد اور جے یو آئی کے رہنما اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اٹک پہنچ گئے
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان سے کی گئی انکوائری میں مزید انکشافات سامنے آگئے
جنوری میں ارمغان نے ایک لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے نامعلوم اہلکار کو فون کال بھی کی
-
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یوم علی کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے
-
شجاع آباد: اولاد کا 60 سالہ بیمار باپ پر مبینہ تشدد، پسلیاں توڑ دیں
تاثرہ شخص ارشد حسین پر ان کے بیٹوں علی اور قیصر کے علاوہ ان کی بیوی شمیم مائی نے بھی بہیمانہ تشدد کیا
-
مقابلے کا امتحان … (دوسرا حصہ )
میڈیسن کی تعلیم بذات خود اتنی مشکل ہے کہ انسان پانچ سال تک کسی اور طرف دیکھنے کے قابل نہیں رہتا
-
قابل فخر فوج کا منفرد کردار
پاک فوج نے ملک میں کی جانے والی اس منفرد دہشت گردی کو بڑی مہارت سے ناکام بنا کر دکھایا ہے
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط ہفتم)
ایک مشترکہ ریاست میں دونوں کا پرامن طریقے سے رہنا مشکل ہو گا
-
دانش کا تقاضا
قائد اعظم یونیورسٹی اور علامہ اقبال یونیورسٹی میں مالیاتی بحران کی بناء پر تعلیمی معیار متاثر ہوا ہے
-
نظام زکوٰۃ اور معیشت کی درست سمت
جدید دور کے پاکستان کا یہ ایک آخری حل ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں اللہ تعالیٰ کے حکم کی پیروی بھی ہے
-
بھارت; مشہور یونیورسٹی کے پروفیسر طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار
پروفیسر کو معطل کردیا گیا ہے اور پولیس نے متاثرہ طالبہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس
-
پی او بی، روشنی کا سفر
انسانی احساسات کا وہ پہلو جو معذوری، محرومی اور نارسائی کے نتیجے میں اُبھر کر سامنے آتا ہے
-
بیرونی سرمایہ کاری، معاشی استحکام کی ضمانت
سعودی عرب پاکستان کا ایک ایسا دوست مُلک ہے جس نے مشکل حالات میں ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے
-
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کا عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان
نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ سے 2 اپریل تک عیدالفطرکی تعطیلات ہونگی
-
امید ہے برطانیہ کیلئے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہوجائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن
برطانوی ایئر سیفٹی چند روز میں پاکستان سول ایوی ایشن کو آگاہ کرے گی، نادر شفیع ڈار
-
کراچی: نیوکراچی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک جاں بحق، دو زخمی
مقتول کی شناخت 45 سالہ عبدالجار کے نام سے کی گئی
-
ارتھ آور! آئیے ایک روشن اور پائیدار کل کے لیے مل کر کام کریں، وزیراعظم کا پیغام
ہماری حکومت ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے جو تمام شعبوں میں موسمیاتی عمل کو مربوط کرتی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
-
کراچی کا درجہ حرارت 36.9 ریکارڈ، گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی
آئندہ ایک سے دو روز کے دوران شہر میں بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
-
حکومت سندھ نےعیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
-
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، نمائشی میچ 8 اپریل کو پشاور میں ہوگا
صوبائی حکومت نے عمران خان کرکٹ پشاور کی تزئین و آرائش کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
-
برکی سے پکڑے گئے خود کش بمبار کے دوران تفتیش اہم انکشافات
افغانستان میں تربیت ملی، جماعت الحرار کے کمانڈر سلیمان اور قاسم خراسانی نے چمن کے راستے پاکستان بھیجا، بمبار کا بیان
-
پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر مسافروں کیلئے خوشخبری، کرایوں میں کمی کا نوٹفیکیشن جاری
کرایوں میں کمی کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن
-
بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کا روہت شرما کو کرارا جواب!
کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولر کو ڈراپ کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا
-
ایف آئی اے؛ معروف صحافی کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات جاری
جعلی خبریں اور عوامی اشتعال انگیزی کے ایجنڈے سے عالمی سطح پر سرکاری اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے، ایف آئی آر
-
پاکستان کو عالمی اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی
عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپین شپ 6 سے 10 اپریل تک کراچی میں کھیلی جائے گی
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی بے ضابطگیوں کی خبریں درست نہیں، ترجمان
ادارے کی آڈٹ رپورٹ کے چند نکات کو غلط انداز سے پیش کیا گیا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شفافیت پر سختی سے کاربند ہے
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہیں، امریکی سفیر
قائم مقام امریکی سفیر نے وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی
-
حسن نواز کی والدہ نے بیٹے کا میچ کس ڈر سے نہیں دیکھا؟
اوپنر حسن نواز نے 44 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابلِ شکست دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
-
طالبان سے مذاکرات واحد حل ہے، ٹاسک دیں انہیں ٹیبل پر میں لاؤں گا، علی امین گنڈاپور
مولانا فضل الرحمان کا طالبان میں اثرورسوخ ختم ہوچکا، مذاکرات کا پلان بنا کر حکومت کو دے چکا ڈھائی ماہ سے جواب نہ آیا
-
سپریم کورٹ میں مزید دو ججوں کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب
اجلاس کے ایجنڈے میں جسٹس شجاعت علی خان کی جولائی 2024کے اجلاس میں دیے گئے ریمارکس منٹس سے حذف کرنے کی درخواست بھی شامل
-
وفاقی کابینہ نے وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافے کی سمری منظور کرلی
بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوجائے گی
-
صفحہ ہستی سے مٹ جانیوالی رومی دور کی قدیم بستی دریافت
موقع سے قدیم برتنوں کے ٹکڑے، سکّے اور قدیم رومی دور سے تعلق رکھنے والی دیگر چیزیں بھی دریافت ہوئیں
-
وفاقی حکومت نے آمریت کی یاد تازہ کردی، پی پی پی کا کینال منصوبے کے خلاف احتجاج کا اعلان
ماضی میں آمر پرویز مشرف نے آئینی فورمز کی منظوری کے بغیر تھل کینال تعمیر کروایا، نثار کھوڑو
-
انتظامیہ نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی
پشاور میں دفعہ 144کا نفاذ فوری طور پر ہوگا اور ایک ماہ کے لیے نافذ رہے گا، اعلامیہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس سے متعلق حکم امتناع ختم کردیا
سندھ ہائیکورٹ پہلے ہی حکم امتناع ختم کرچکی، ایک ماہ میں قومی خزانے کو 31.5 ارب کا فائدہ، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پاکستان کو آٹھ ماہ کے دوران سب سے زیادہ قرض کس ملک نے دیا؟
پاکستان کو رواں مالی سال پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول ہوئے
-
وزارت داخلہ کا ملازم لاپتا؛ وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب
تمام فریقین 14د ن کے اندر جواب جمع کرائیں، پشاور ہائی کورٹ
-
ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے
معتکف دن بھر عبادت کے ساتھ طاق راتوں میں شب قدر بھی تلاش کریں گے، شوال کے چاند پر اعتکاف ختم ہوگا
-
لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں نادرا کے ڈپٹی منیجر ویجیلنس پر فائرنگ
انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی پر نشانہ بنایا گیا، ملک اعجاز
-
حکومت کا مہنگائی کی شرح کم ہونے کا دعویٰ؛ ایک ہفتے میں 11 اشیا مزید مہنگی
ایک ہفتے کے دوران 18 اشیا کی قیمت کم، 22 کی مستحکم رہی، ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے
-
مریم نواز کی ماحول دوست پالیسیوں سے لاہور کی فضاء خوشگوار ہو رہی ہے، عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت نے اسموگ کے خاتمے کے لیے دن رات محنت کی، صوبائی وزیر اطلاعات