تازہ ترین
-
ٹیرف لڑائی، پاکستان کا مصالحتی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ
پاکستانی موقف کی وضاحت کیلیے امریکی تجارتی نمائندے سے ملاقات کا فیصلہ
-
رواں مالی سال، تجارتی خسارہ 17.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
مارچ میں ملکی برآمدات میں 5.10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ شماریات
-
ٹرمپ ٹیرف پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات بڑھانے کیلیے موقع
بھارت سے مقابلہ رہے گا ، پاکستان مکئی، گوشت ،اسپورٹس سامان زیادہ برآمد کرسکتاہے، حکام
-
کچھ لوگ اگر ہمارے ملے ہیں تو اچھی بات ہے، علی محمد خان
پچھلے سال امریکا کے ساتھ ہماری ٹریڈ کا اوور آل حجم 7ارب ڈالر تھا، خاقان نجیب
-
ہم پانی کے مسئلے پر سیاسی کشمکش دیکھ رہے ہیں،عابد سلہری
اس وقت ہمارے پاس 50 ایم اے ایف یعنی 65 مربع کلومیٹر پانی کا ذخیرہ ہونا چاہیے، سلمان نجیب
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں مثبت پیش رفت ہو سکتی ہے
سیاست ممکنات کا کھیل ہے، مذاکرات بالکل ہونے چاہئیں، اسی سے ہی راستہ نکلے گا
-
کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن مبینہ پولیس مقابلے میں اسٹریٹ کرائم کا اہم ملزم زخمی حالت میں گرفتار
ملزم کے خلاف کورنگی، ملیر اور بن قاسم تھانوں میں 13 مقدمات درج ہیں، ایس ایس پی ملیر
-
حسن و جمال کی دیوی قلوپطرہ
قلوپطرہ کا خاندان یونان سے ہجرت کر کے مصر میں آباد ہوا تھا، قلوپطرہ کے دو بھائی اور ایک بہن تھی
-
چینی پر عوام دشمن پالیسی
پی ٹی آئی حکومت نے اپنی حکومت بنوانے والی شوگر مافیا کو اس سلسلے میں بڑا فائدہ پہنچایا تھا
-
4اپریل1979 تا4اپریل2025
4اپریل کا دن آتا ہے تو زیڈ اے بھٹو کو یاد کرنے والے لاتعداد لوگ سامنے آ جاتے ہیں
-
پی ٹی آئی امریکا میں اختلافات
امریکا میں لابنگ کے لیے تحریک انصاف نے ایک اور تنظیم قائم کی تھی
-
شاعری ، عظیم یونانی اساتذہ کی نظر میں
شاعری دماغ میں ہلچل پیدا کر کے عقل ، اور بدن کے توازن کو بگاڑ دیتی ہے
-
نئی عالمی تجارتی کشمکش کے مضمرات
صدر ٹرمپ کی خارجہ، داخلی اور تجارتی پالیسی نے عالمی سطح پر کشیدگی پیدا کر دی ہے
-
کوئٹہ، جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نواب گہرام بگٹی کو گرفتار کر لیا گیا
نوابزادہ گہرام بگٹی کو تیس روز کے لیے جیل منتقل کیا جائے گا
-
محسن اعظم ﷺ کا خُلق عظیم
جہاں آپؐ اپنے رفقاء کی مادی ضرورتوں اور دل جوئی و حسن سلوک کا خیال رکھتے تھے، وہیں ان کی دینی تربیت پر بھی متوجہ رہتے تھے
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک جاں بحق، ایک زخمی
مقتول کی شناخت 27 سالہ احمد ولد آدم جبکہ زخمی شخص کی شناخت کامران کے نام سے ہوئی
-
ماہ مبارک تو گزر گیا لیکن۔۔۔۔۔۔!
رمضان کے بعد ایک مسلمان کا فرائض و واجبات کی پابندی کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ اس نے رمضان سے کچھ حاصل کیا
-
کراچی: گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کرلی
متوفیہ کی شناخت 25 سالہ غزالہ زوجہ آصف کے نام سے کی گئی
-
خالد مقبول صدیقی کا وزیراعظم سے رابطہ، ایم کیو ایم کا مطالبہ پورا کرنے پر شکریہ ادا کیا
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو بھی ٹیلی فون پر مبارک باد پیش کی، ترجمان ایم کیو ایم
-
آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر، تھائی لینڈ ویمنز ٹیم پاکستان پہنچ گئی
تھائی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کا 19 رکنی دستہ کپتان ناروایمول چائیوائی کی قیادت میں بنکاک سے لاہور پہنچا
-
چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے کیا مشکلات پیدا کر رہا ہے؟
اوپن اے آئی اور ایم آئی ٹی کی ایک مشترکہ تحقیق میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں
-
جس سے شادی کا یقین ہو، صرف اسے ڈیٹ کروں گی؛ مہوش کا یوزویندر کیساتھ تعلقات پر ردعمل
بھارتی کرکٹر کے ساتھ مہوش کے تعلقات کی افواہیں زیر گردش ہیں
-
بیمار ماں کو باپ کے ساتھ اسپتال لانے والا 5 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق
ورثا کا اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج، پولیس کی بھاری نفری نے ورثا کو مذاکرات کے بعد منتشر کردیا
-
وزیراعظم کا پرائیوٹ حج کوٹہ میں کمی کا سخت نوٹس، تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل
کمیٹی کو تین دن میں ذمہ داران کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، ہزاروں پاکستانی حج کی سعادت سے محروم رہیں گے
-
وزیراعظم کا بڑا اقدام؛ پرائیویٹ حج کوٹے سے متعلق سخت نوٹس، کمیٹی تشکیل دے دی
چئیرمین سیکریٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
-
دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد کرینہ کو کیا پریشانی لاحق ہوگئی تھی؟ اداکارہ نے بتادیا
میں ہمیشہ سے وہ بچی رہی ہوں جس کے ہاتھ میں چپس کا پیکٹ رہتا تھا، کرینہ کپور
-
بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا بیان بھی آگیا
ہمارا اب بھی یہی مؤقف ہے کہ بجلی کا بل اوسط لاگت کے مطابق ہونا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
-
تلاوت کے دوران بلی کے گود میں بیٹھنے پر قاری کا خوبصورت برتاؤ، ویڈیو دیکھیں
قاری نے بلی کو بھگانے کے بجائے اُسے گود میں بیٹھایا اور پیار کرتے رہے
-
زینت امان کا امیتابھ کیساتھ ’سمندر میں نہا کر‘ کی شوٹنگ سے متعلق حیران کن انکشاف
1982 میں ریلیز ہونے والی فلم پکار میں زینت امان اور امیتابھ بچن نے مرکزی کردار ادا کیے تھے
-
کراچی میں ٹریلر کا خونی کھیل جاری، ایک اور نوجوان کی جان لے لی
متوفی کی شناخت 23 سالہ محرم ولد صالح محمد کے نام سے کی گئی
-
لاہور کا گولڈن کنگ، ایک آرٹسٹ کی جدوجہد اور کامیابی کی داستان
گولڈن کنگ آف لاہور کا کہنا ہے کہ اگر حالات سخت ہوں تو بھی باوقار راستہ اپنانا ممکن ہے
-
ہنگری نے عالمی عدالت کے فیصلوں کی دھجیاں اُڑا دیں؛ نیتن یاہو کا پُرتپاک استقبال
ہنگری نے عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کا اعلان بھی کردیا
-
پیپلزپارٹی والے متنازع نہری منصوبے پر صدر مملکت سے سوال کریں تو بہتر ہوگا، اعظمیٰ بخاری
پنجاب نے ہمیشہ بڑے بھائی کا کردار ادا کیا، نہ کسی کا حق کھاتا ہے اور نہ ہی کھانے دیتا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
-
کراچی: کورنگی کریک میں گیس پاکٹ دریافت
علاقہ قدرتی گیس کے ذخائر کا حصہ نہ ہونے پر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ گیس کی یہ پاکٹ قدرتی طور پر ختم ہونے کا امکان ہے
-
وزیراعظم کے اعلان کے علاوہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی، کراچی کیلیے خصوصی ریلیف
کراچی والوں کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے سے زائد کی کمی، اطلاق تین ماہ کیلیے ہوگا
-
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دنیا بھر میں روزگار پر تباہ کن اثرات، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
مصنوعی ذہانت اقتصادی تبدیلی کے لیےمواقع فراہم کرتی ہے لیکن عدم مساوات کو مزید گہرا کرنے کے باعث ہوسکتی ہے، اقوام متحدہ
-
انسان تو انسان پینگوئنز بھی ٹرمپ کے ٹیرف سے محفوظ نہیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین اور 46 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد کردیئے
-
متنازع نہری منصوبے سے پنجاب کے کتنے علاقے متاثر ہوں گے؟ پی پی رہنما کا بڑا انکشاف
چولستان کینال کی وجہ سے چالیس فیصد نہری پانی ضائع ہونے کا خدشہ ہے، رہنما پی پی
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ
سرکاری ذخائر میں اضافے کے بعد قومی ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
-
کامن پل کھلا رہنا چاہیے
دریائے جہلم کشمیر میں چھوٹے چھوٹے دروں سے گزرتا ہے اور اس کا بہاؤ انتہائی تیز ہوتا ہے
-
جنوبی افریقا کے کھلاڑی اچانک آئی پی ایل چھوڑ کر کیوں چلے گئے؟
گجرات ٹائٹنز نے ایک بیان میں فاسٹ بولر کے جانے کی تصدیق کی ہے
-
اسلام آبادہائیکورٹ: وفاقی وصوبائی حکام، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
شبلی فراز نے سلمان اکرم راجا اور شعیب شاہین ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے
-
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نئی بلندیوں تک پہنچادیا
-
مارچ میں ملکی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ
گزشتہ ماہ درآمدات 4 ارب 973 کروڑ ڈالر رہیں اور ماہانہ تجارتی خسارہ 7.83 فیصد کمی کے ساتھ 2 ارب 11 کروڑ ڈالر رہا
-
مہنگائی کی ماہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار سامنے آگئے
سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.69 فیصد ریکارڈ کی گئی
-
کراچی ؛ اگلے 3 روز کے دوران مزید گرمی کی پیش گوئی
شام کے وقت شہر میں سمندری ہوائیں فعال ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
آذر بائیجان کے صدر کا دورہ پاکستان، تاریخ کا اعلان ہوگیا
دورے کے دوران موٹر وے M-6، M-9 اور پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم معاہدے متوقع ہیں، حکومتی ذرائع
-
ملک کو بھٹو وژن کے مطابق خودمختار اور ترقی یافتہ بنائیں گے، صدر مملکت
صدر مملکت کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر تعزیتی پیغام، شاندار الفاظ میں خراج تحسین
-
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے برآمدات میں اضافہ اور شرح نمو بڑھے گی، اسپیکر قومی اسمبلی
ملک کو درپیش چیلنجوں کے باوجود اتنا بڑا ریلیف وزیر اعظم کے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل ہے، ایاز صادق
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر ہے، وزیراعظم
مہنگائی کی شرح میں کمی سے عام آدمی کی زندگی پر مثبت اثرات بھی سامنے آرہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف