تازہ ترین
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عملہ سائلین سے رشوت طلب کرتا ہے، جسٹس بابر ستار کا رجسٹرار کو خط
انکوائری کرکے ملوث اسٹاف کے خلاف کارروائی کرکے اس برائی کو جڑ سے اکھاڑا جائے، خط کا متن
-
کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان
جو چینی 164 روپے سے زائد قیمت پر فروخت کرے گا وہ دکان سیل اور دکان دار کے خلاف مقدمہ درج ہوگا، ڈپٹی کمشنر
-
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 87 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی
گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک
-
فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد گروہ پاکستان کیخلاف افغان سرزمین سے کارروائیاں کر رہے ہیں، آرمی چیف
دشمن عناصر کی ایما پر کام کرنے والے خوارج، ان کے سہولت کاروں کیخلاف جنگ منطقی انجام تک جاری رہے گی، جنرل عاصم منیر
-
درجنوں شہریوں سے عمرے کے نام پر ویزا فراڈ کرنے والا گرفتار
ملزم کی شناخت اقتدارعلی عرف سونو کےنام سے ہوئی،ملزم کو میرپور خاص سے گرفتارکیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
-
کرکٹر حارث رؤف کی خواجہ آصف سے مُلاقات، میڈیا کو چکما دے کر چیمبر کے بیک ڈور سے نکل گئے
خواجہ آصف سے حارث رؤف کی مُلاقات وزیر دفاع کے چیمبر میں ہوئی، مُلاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔
-
خیبرپختونخوا حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کردیا
پہلے مرحلے میں 32500 افراد کو بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا، سولر پینل، کنٹرولر، بلب، پنکھا اور بیڑی دی جائے گی
-
ہائیکورٹس خود مختار ہیں، ا نکے معاملات میں مداخلت مناسب نہیں، ۔چیف جسٹس
ملتان اور جھنگ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفود کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی
-
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر
جسٹس امین الدین خان سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
-
ریاست اٹل ہے، مٹانے والے خود مٹ جائیں گے، چیف سیکرٹری کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
کیا بنوں میں کوئی کافر ہے کہ دہشت گرد حملے کرتے ہیں؟ کس مقصد کے لیے دہشت گرد دھماکے کررہے ہیں؟ شہاب علی شاہ
-
نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
نیوزی لینڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
لاہور میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام، خاتون ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتار
ملزمہ طاہرہ بی بی سے لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی
-
اسد قاسم بلوچستان سے جنرل نشست پر سینٹر منتخب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسد قاسم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
پاک بحریہ کے جہاز اصلت کی انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو-25 میں شرکت
مشق کموڈو-25 میں 38 ممالک کی بحری افواج نے شرکت کی
-
سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
گزشتہ روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا
-
رمضان آتے ہی ایل پی جی مافیا بے قابو، مقررہ نرخ کے بجائے من مانی قیمت کی وصولی
248 روپے کی ایل پی جی 290 روپے تک میں فروخت، پانچ دن میں ایل پی جی مافیا نے کم ازکم ڈیڑھ ارب روپے اضافی وصول کرلیے
-
سندھ میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری، نوٹی فکیشن محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے جاری کیا۔
-
ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور شوہر کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
حادثے میں دانیہ شاہ کے شوہر سر پر چوٹ لگنے سے بے ہوش ہوگئے
-
پاکستان ٹیم کے زیادہ کیلے کھانے پر وسیم اکرم کا طنز، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
سوشل میڈیا صارف نے وسیم اکرم کے تجزیے کو احمقانہ قرار دیا
-
کوشش ہے قومی ایجنڈے پر سب جماعتوں کو اکٹھا کرکے نئے الیکشن کی طرف جائیں، اسد قیصر
نیا چارٹر آف ڈیموکریسی بنانے جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان سے رابطے میں ہیں، عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا ٹاک
-
’شکر کریں گرفتار نہیں کرایا‘، مریم نواز کا ناقص انتظامات پر ایم ایس میو اسپتال کو ہٹانے کا حکم
مریضوں نے انتظامیہ کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے جس پر مریم نواز نے حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا
-
ججز کے نام کیساتھ جسٹس نہ لکھنے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر عدالت برہم
معاشرے میں اتنی غلطیاں آپ کو نظر نہیں آتیں؟ کس قانون کے تحت آپ یہاں آ گئے؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
-
پی بی 45 : جے یو آئی کی دھاندلی کیخلاف درخواست مسترد، پی پی امیدوار کی رکنیت بحال کرنے کا حکم
پی پی امیدوار علی مدد جتک کے خلاف نصراللہ بڑیچ اور جے یو آئی ف کے امیدوار عثمان پیرکانی نے دھاندلی کی درخواست دی تھی
-
سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی پولیس انسپکٹر بن گئے؟
سارو گنگولی کی پولیس انسپکٹر کے لباس میں تصویر وائرل ہورہی ہے
-
50 سے زائد خواتین سے زیادتی، چینی طالب علم برطانیہ کا خطرناک ترین جنسی مجرم قرار
زو نے خفیہ کیمرے لگا کر خواتین کی ویڈیوز بنائیں اور نشہ آور کیمیکل استعمال کرکے انہیں اپنی درندگی کا نشانہ بنایا
-
بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریا نے مشہور گلوکارہ سے شادی کرلی
گلوکارہ منی رتنم کی فلم ’پی ایس‘ میں اپنے گانوں کیلئے مشہور ہیں
-
سویلینز کا ٹرائل؛ آرمی ایکٹ کی شقوں کو اب کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا، سپریم کورٹ بار کا مؤقف
اصولی طور پر عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، سپریم کورٹ بار کا جواب
-
پنجاب حکومت کا دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ
مراکز صحت میں بڑے اسپتالوں کے برابر طبی اور تشخیصی سہولتیں فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت فیصلے
-
نئی ٹرمپ ویزا پالیسی: پاکستانی شہریوں پر امریکا کے دروازے بند ہونے کا امکان
دیگر ممالک کو بھی اس فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے لیکن ابھی تک ان کے نام واضح نہیں ہوئے
-
مولانا فضل الرحمٰن کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں،جنید اکبر
مولانا صاحب کے تمام تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں، ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان تک دونوں جماعتوں کا مؤقف پہنچائیں گے۔
-
فیصل جاوید کو طیارے سے آف لوڈ سے متعلق درخواست، ڈائریکٹر ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں طلب
عدالتی احکامات کے باوجود آف لوڈ کرنا توہین عدالت ہے، رہنما پی ٹی آئی کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست
-
لاہور سفاری چڑیا گھر بند کرنے کا فیصلہ
بند کرنے کا مقصد ضروری تعمیراتی کام، سالانہ مرمت اور دیکھ بھال مکمل کرنا ہے، ترجمان وائلڈ لائف
-
پوپ فرانسس کی علالت سے ویٹیکن میں غیر یقینی صورتحال، اہم تقریبات معطل
سینٹ پیٹرز اسکوائر پر زائرین کی آمد و رفت جاری ہے، لیکن ویٹیکن کے اندر پوپ کے مصروف ترین معمولات معطل پڑے ہیں
-
لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس عبدالعزیز نے اچانک استعفی دے دیا
ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام سر انجام نہیں دے سکتا، جسٹس چودھری عبد العزیز
-
راولپنڈی: خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، حکام
-
کراچی: ہراساں کرنے کے الزام سے متعلق خاتون کی درخواست پر ایف آئی اے اہلکاروں کو نوٹس جاری
خاتون کا شوہر کے کاروبار سے تعلق نہیں وہ گھریلو اور پردہ نشیں خاتون ہیں،باربار نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں،وکیل کا مؤقف
-
دہشتگردی کا شکار پاکستان گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں دوسرے نمبر پر
افغانستان میں طالبان کےحکومت میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں نمایاں اضافہ ہوا،رپورٹ
-
ہندو برادری کے سینیٹر کی رمضان میں ناجائز منافع خوری کرنے والے مسلمانوں کو غیرت دلانے کی کوشش
اقلیتی برادری سے کے لوگ مسلمانوں کی خدمت کریں، شرم آتی ہے مسلمان کیوں اتنی منافع خورہ کرتے ہیں، سینیٹر دنیش کمار
-
فیفا نے کلب ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ کتنے کھرب کی انعامی رقم کا اعلان کیا؟
32 ٹیموں کو 1 ارب ڈالر رقم سے نوازا جائے گا، رپورٹس
-
ٹرمپ، پوپ فرانسس اور 300 سے زائد افراد نوبیل امن انعام کے لیے نامزد
نوبیل قوانین کے مطابق نامزد افراد کے نام 50 سال تک خفیہ رکھے جاتے ہیں
-
بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل پر بارودی مواد کا دھماکا، افسر زخمی
پولیس موبائل روٹین کی گشت پر تھی خرگئی ہوٹل کے قریب کے پہلے سے نصب موادی مواد کا دھماکہ ہوا-
-
عون عباس کی گرفتاری پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور منظور کاکڑ میں سخت جملوں کا تبادلہ
آپ ہاتھ نیچے کرکے تمیز سے بات کریں، آپ بھی ہماری طرح سینیٹر ہیں، منظور کاکڑ کا ڈپٹی چیئرمین سے مکالمہ
-
جنوبی کوریا کے جنگی طیارے کی غلطی سے شہری علاقے پر بمباری، 7 افراد زخمی
جنوبی کوریا کی فضائیہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے
-
لاپتا افراد کیسز کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل بینچ ٹوٹ گیا
بینچ کی تشکیل نو کے لیے فائل قائم مقام چیف جسٹس کو بھجوا دیتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
-
سلیکٹرز "شاداب" کو کپتان بنانا چاہتے ہیں
سلمان آغا ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین پلئیر ہیں، سابق کرکٹر
-
گھریلو ملازمہ ماں بیٹیاں ایک کروڑ لوٹ کر رفوچکر؛ ویڈیو سامنے آ گئی
گھریلو ملازمہ بن کر واردات کرنے والے گروہ نے 33 تولے سونا اورغیر ملکی کرنسی چوری کی، پولیس
-
عورت بن کر منشیات سپلائی کرنے والا ملزم پکڑا گیا؛ ویڈیو دیکھیں
ملزم خود کو خاتون ظاہر کرکے پشاور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے آیا تھا، تفتیش میں اعتراف
-
قمر باجوہ، عمران خان، فیض حمید نے طالبان کو پاکستان میں بسانے کا فیصلہ کیا، وزیر دفاع
سیاسی مخالفین نے مفاہمت کی کوئی بات کی ؟ 4 حملے کرچکے، دوبارہ حملے کا کہہ رہے ہیں، اب مفاہمت نہیں، مزاحمتی سیاست ہوگی
-
امریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے تو خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستان
پاکستان افغان عبوری حکومت سے طورخم بارڈر کے معاملے کو سنجیدگی سے حل کرنے کا مطالبہ کرتا ہے، دفتر خارجہ
-
اہلیہ پر بدترین تشدد اور سر کے بال مونڈنے والا شوہر گرفتار؛ ویڈیو دیکھیں
ملزم نے معمولی گھریلو تنازع پر بیوی کو گالیاں بکیں اور تشدد کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا