تازہ ترین
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ریٹس میں کمی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، ذرائع
-
سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی
کمپنیز کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیے
-
جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پروپیگنڈا کیا، وہ انتہائی شرمناک ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب
-
آئی ایم ایف نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے، ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا دعویٰ مسترد
رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت گریڈ 17 سے 22 تک 700 اور نچلے درجے کی ہزاروں اسامیاں ختم ہونے کا امکان
-
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ ہے، پاکستان
دہشت گردی کے واقعے کے دوران ٹریس شدہ کالز میں افغانستان سے رابطوں کا سراغ ملا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار "را "ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما
عالمی ادارے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور "را " کے خلاف کارروائی کریں، گرپتونت سنگھ پنوں
-
بات چیت حکومت سے نہیں طاقت ور حلقوں سے ہو سکتی ہے، اعظم سواتی
عمران خان کی رہائی کے لیے راستہ ڈھونڈ رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
-
نیشنل ٹی20 کپ؛ میچ فیس میں کمی! چیئرمین پی سی بی کا بڑا فیصلہ
ایونٹ کا آغاز 14 مارچ سے فیصل آباد میں ہوگا
-
مودی کا بھارت خواتین کیلیے ڈراؤنا خواب بن گیا ؛برطانوی خاتون 2 بار زیادتی کا شکار
خاتون کے ساتھ سوشل میڈیا پر بننے والے دوست اور لفٹ میں موجود شخص نے زیادتی کی ، پولیس
-
ائیر پورٹ پر پکڑی جانے والی اداکارہ نے سونے کو کیسے چھپا رکھا تھا؟ تحقیقات میں ہوشربا انکشافات
اداکارہ نے گزشتہ چھ مہینوں میں دبئی کے 27 دورے کیے تھے
-
چیمپئنز ٹرافی جیت؛ کیا کوہلی نے اپنے ڈرائیور کو 50 لاکھ روپے انعام دیا؟
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ویرات نے اپنے ڈرائیور سے جیت کی صورت میں انعام دینے کا وعدہ کیا تھا
-
میراڈونا کے علاج میں غفلت؛ سرجن سمیت 7 افراد کیخلاف مقدمے کی سماعت شروع
لیجنڈری فٹبالر سال 2020 میں انتقال کرگئے تھے
-
آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی شدید مذمت
آسٹریلیا اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، نیل ہاکنز
-
پنجاب میں بادل برسنے کی پیش گوئی، بارشوں کا سسٹم کب داخل ہوگا؟
آج بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، درجہ حرارت بڑھنے لگا
-
سابق آسٹریلوی کرکٹر منشیات اسمگلنگ ملوث نکلے، مجرم قرار
کرکٹر کو رواں برس کے آخر میں سزا سنائے جانے کے عمل کا سامنا کرنا پڑے گا، رپورٹس
-
عمران خان نے ججز ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
ججز کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن غیر قانونی، غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
-
سانحہ جعفر ایکسپریس؛ ریلوے پولیس کا شہید اہلکار بہترین کمانڈوز میں شمار ہوتا تھا
شہید کانسٹیبل شمروز خان کے پسماندگان میں ایک بیوی، ایک بیٹا اور 4 بیٹیاں شامل ہیں
-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سرمایہ کاری و تجارتی تعاون میں نئی پیشرفت
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کی گئی ہے
-
کراچی کے شہریوں کیلیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
بجلی صارفین کو 4 ارب 69 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
-
وزیراعظم کی ازبکستان کیساتھ کیے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعظم کا دوطرفہ تجارت کو 2 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے ایک روڈ میپ وضع کرنے کی ضرورت پر بھی زور
-
ہدایتکار ابو علیحہ نے سنیما انڈسٹری کو ڈوبنے سے بچانے کا نسخہ بتا دیا
سنیما گھروں کی تیزی سے بند ہونے کی خبر پر ابو علیحہ کا ردعمل وائرل
-
پختونخوا میں موسم ابرآلود، گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
چترال،د یر، سوات اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع، بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان
-
فلسطینوں کو غزہ سے کوئی نہیں نکال رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر نے سینیٹ میں اقلیتوں کے لیڈر کو طنزیہ فلسطینی قرار دے دیا
-
آر جے مہوش کی چہل کیساتھ ڈیٹنگ؛ اداکارہ کا ردعمل آگیا
بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران فائنل میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا
صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
-
شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
عدالت میں پولیس رپورٹ جمع کروائی جا سکی نہ علی امین گنڈاپور اور وکیل پیش ہوئے
-
دی ہنڈریڈ لیگ؛ ناقص پرفارمنس! کوئی بھی پاکستانی فرنچائز کا حصہ نہ بن سکا
نسیم شاہ، عماد وسیم اور صائم کو خریدنے میں کسی فرنچائز نے دلچسپی نہ دکھائی
-
راولپنڈی؛ 13 سالہ خالہ زاد سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
متاثرہ بچی کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے، پولیس
-
چیمپئینز ٹرافی؛ غیر منصفانہ فائدہ! گواسکر تاویلیں پیش کرنے لگے
ناقابل شکست رہ کر ٹرافی جیتنے کا مطلب یہ ہے کہ ہماری ٹیم بہترین ہے، سابق کرکٹر
-
جعفر ایکسپریس حملے میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گرد نشان عبرت بن چکے ہیں، مریم نواز
عورتوں، بچوں کو ڈھال بنانا بزدلی کی بدترین مثال ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
-
عیدالفطر پر چھٹیاں کتنی ملیں گی؟
متحدہ عرب امارات میں عید کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 مارچ کو ہوگا
-
کراچی، شاہ لطیف پولیس کی کارروائی، مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار
گرفتار ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کی گئی ہے
-
گورنر سندھ کی نیو کراچی میں 12 ویں سحری کے اجتماع میں شرکت، میڈیا سے گفتگو
ہماری فوج ہماری شان اور آن ہے، کل بولان کے واقعے میں سب سے پہلے افواج کے سپاہی پہنچے
-
کراچی، سی پی ایل سی کی وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ مشترکہ کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار
اغواکاروں نے مغوی کی رہائی کے لیے چھ کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا
-
میئر کراچی کا رات گئے ضلع وسطی میں ترقیاتی کاموں کا دورہ
میئر کراچی کو لندی کوتل سے یاسین آباد تک سڑک کی بحالی کے بارے میں حکام نے بریفنگ دی
-
حکومت کو عوام کی حمایت حاصل نہیں، فیصل چوہدری
پاکستان ایک ہائبرڈ وار لڑ رہا ہے، ہم حالت جنگ میں ہیں، میجر جنرل (ر) زاہد محمود
-
کبھی بھی ہم تفرقے میں نہیں پڑیں گے،علی محمد خان
دہشتگرد باہر سے بھی آرہے اور ہمارے اندر بھی ہیں،قوم غم میں ہے، قیصر احمد شیخ
-
سیاسی جماعتوں کاصرف ایک پیج پر آنا مسئلے کا حل نہیں
دشمن اس وقت کوئی کارروائی کرنے کی پوزیشن میں ہوتے جب آپ کمزور ہوجاتے ہیں
-
امریکی پابندیاں، مہنگائی، ایرانیوں کیلیے اشیاء خریدنا مشکل
ایران کی معیشت آئی سی یو میں پہنچ چکی،تازہ آکسیجن کی ضرورت ہے،ماہرین
-
جعفر ایکسپریس حملے میں ریلوے ملازمین سمیت 60 بازیاب مسافر کوئٹہ پہنچ گئے
جو منظر ہم نے وہاں دیکھے وہ اللہ کسی کو نہ کھائے، ریلوے ملازمین
-
رائٹ سائزنگ، ہزاروں وفاقی ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کا منصوبہ
گریڈ 17 سے 22 تک کی 700 اور نچلے درجے کی ہزاروں اسامیاں ختم کی جائیں گی
-
پیمرا میں اسلام آباد اور چاروں صوبوں سے 5 نئے ارکان کا تقرر
اسلام آباد اور چاروں صوبوں سے ایک ایک رکن کی تقرری چار سال کیلیے کی گئی ہے
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
کے الیکٹرک نے صارفین کو ریلیف دینے کیلیے نیپرا میں ایک پٹیشن جمع کرائی ہے
-
سنبھلنے کے علاوہ
سرحدیں مضبوط بنانی چاہییں اور کسی ملک کے لیے کسی قسم کی قربانی نہیں دینی چاہیے
-
رمضان المبارک، مہنگائی اور حکومتی بے حسی
آپ ﷺ نے فرمایا"جس شخص نے مسلمانوں پر ذخیرہ اندوزی کی اللہ تعالیٰ اُس پر جذام (کوڑھ) اور افلاس کو مسلّط کردے گا"۔ (ابن ماجہ:2155)
-
پاک آذربائیجان باہمی تعلقات
آذربائیجان تیل اور گیس کے حوالے سے وسطی ایشیا کا انتہائی اہم ترین ملک ہے
-
جراتِ انکار (آخری حصہ)
جب مظہر علی خان پاکستان ٹائمز کے ایڈیٹر تھے تو اس اخبار کا شمار دنیا کے اچھے اخبارات میں ہوتا تھا
-
کنزیومر کورٹس بڑھانے کی ضرورت
شاپنگ بیگز کا استعمال کم کرنے کے لیے کالے شاپنگ بیگز کی تیاری کی سرکاری طور پر ممانعت ہوئی جس کا اثر برائے نام ہوا
-
امریکا؛ فلسطینی ایکٹیوسٹ محمود خلیل کی رہائی کیلئے نیویارک کی عدالت کے باہر مظاہرہ
عدالت کے باہر مظاہرین محمود خلیل کو اب رہا کرو کے نعرے لگائے، جج نے وکلا سےبات کرنے کا موقع فراہم کرنے کا حکم دیا