تازہ ترین
-
حب، سی پی ایل سی کا وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ مشترکہ کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار
اغواکاروں نے مغوی کی رہائی کے لیے چھ کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا
-
میئر کراچی کا رات گئے ضلع وسطی میں ترقیاتی کاموں کا دورہ
میئر کراچی کو لندی کوتل سے یاسین آباد تک سڑک کی بحالی کے بارے میں حکام نے بریفنگ دی
-
حکومت کو عوام کی حمایت حاصل نہیں، فیصل چوہدری
پاکستان ایک ہائبرڈ وار لڑ رہا ہے، ہم حالت جنگ میں ہیں، میجر جنرل (ر) زاہد محمود
-
کبھی بھی ہم تفرقے میں نہیں پڑیں گے،علی محمد خان
دہشتگرد باہر سے بھی آرہے اور ہمارے اندر بھی ہیں،قوم غم میں ہے، قیصر احمد شیخ
-
سیاسی جماعتوں کاصرف ایک پیج پر آنا مسئلے کا حل نہیں
دشمن اس وقت کوئی کارروائی کرنے کی پوزیشن میں ہوتے جب آپ کمزور ہوجاتے ہیں
-
امریکی پابندیاں، مہنگائی، ایرانیوں کیلیے اشیاء خریدنا مشکل
ایران کی معیشت آئی سی یو میں پہنچ چکی،تازہ آکسیجن کی ضرورت ہے،ماہرین
-
12 ریلوے ملازمین با حفاظت کوئٹہ پہنچ گئے، ریلوے اسٹیشن پر جذباتی مناظر، پھولوں کی پتیوں سے استقبال
جو منظر ہم نے وہاں دیکھے وہ اللہ کسی کو نہ کھائے، ریلوے ملازمین
-
رائٹ سائزنگ، ہزاروں وفاقی ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کا منصوبہ
گریڈ 17 سے 22 تک کی 700 اور نچلے درجے کی ہزاروں اسامیاں ختم کی جائیں گی
-
پیمرا میں اسلام آباد اور چاروں صوبوں سے 5 نئے ارکان کا تقرر
اسلام آباد اور چاروں صوبوں سے ایک ایک رکن کی تقرری چار سال کیلیے کی گئی ہے
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
کے الیکٹرک نے صارفین کو ریلیف دینے کیلیے نیپرا میں ایک پٹیشن جمع کرائی ہے
-
سنبھلنے کے علاوہ
سرحدیں مضبوط بنانی چاہییں اور کسی ملک کے لیے کسی قسم کی قربانی نہیں دینی چاہیے
-
رمضان المبارک، مہنگائی اور حکومتی بے حسی
آپ ﷺ نے فرمایا"جس شخص نے مسلمانوں پر ذخیرہ اندوزی کی اللہ تعالیٰ اُس پر جذام (کوڑھ) اور افلاس کو مسلّط کردے گا"۔ (ابن ماجہ:2155)
-
پاک آذربائیجان باہمی تعلقات
آذربائیجان تیل اور گیس کے حوالے سے وسطی ایشیا کا انتہائی اہم ترین ملک ہے
-
جراتِ انکار (آخری حصہ)
جب مظہر علی خان پاکستان ٹائمز کے ایڈیٹر تھے تو اس اخبار کا شمار دنیا کے اچھے اخبارات میں ہوتا تھا
-
کنزیومر کورٹس بڑھانے کی ضرورت
شاپنگ بیگز کا استعمال کم کرنے کے لیے کالے شاپنگ بیگز کی تیاری کی سرکاری طور پر ممانعت ہوئی جس کا اثر برائے نام ہوا
-
امریکا؛ فلسطینی ایکٹیوسٹ محمود خلیل کی رہائی کیلئے نیویارک کی عدالت کے باہر مظاہرہ
عدالت کے باہر مظاہرین محمود خلیل کو اب رہا کرو کے نعرے لگائے، جج نے وکلا سےبات کرنے کا موقع فراہم کرنے کا حکم دیا
-
مادھوری کی خوبصورت بہنیں فلم انڈسٹری سے دور کیوں رہیں؟
دونوں بہنیں اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کافی کامیاب ہیں
-
روزکھاؤ انڈے
منڈے ہو یا سنڈے خوب کھاؤ انڈے
-
دہشت گردوں کے عزائم کو کچل دیا جائے
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد ایک مرتبہ پھرکالعدم بی ایل اے کا نام زیرِ بحث ہے
-
روزہ: بیماریوں سے نجات کا ذریعہ
طبی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ روزہ کے انسانی جسم پر انتہائی مثبت اثرات ہوتے ہیں
-
صائم ایوب کی فٹنس کے حوالے سے فیصلہ کب ہوگا؟
صائم ایوب جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاون ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہوئے تھے
-
افغانستان میں موجود دہشت گرد سرغنہ کی ہدایت پر جعفر ایکسپریس حملہ کیا گیا، آئی ایس پی آر
افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکے
-
منہ کی بیماریوں سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
مضبوط اور صحت مند دانت جسمانی صحت اور پراعتماد شخصیت کی ضمانت ہیں
-
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی
مضروب کی شناخت 45 سالہ مدد علی کے نام سے کی گئی
-
سال کا پہلا مکمل چاند گرہن رواں ہفتے ہوگا
مکمل چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 58 منٹ پر ہوگا، محکمہ موسمیات
-
شوہر کی رہائی کیلیے رشوت؛ نادیہ حسین نے ایف آئی اے آفیسر کی آڈیو لیک کردی
مجھے حیرت ان لوگوں پر ہے جو مجبور لاچار عورت سے منہ پھاڑ کر پیسے مانگتے ہیں، ماڈل
-
آفاق احمد کا ہیوی ٹریفک حادثات کا مقدمہ وزیر بلدیات، میئر کراچی کیخلاف درج کروانے کا اعلان
سپریم کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ وفاقی حکومت کو دینے کا حکم جاری کیا، یہ رقم کراچی میں ہی استعمال ہونی چاہیے، پریس کانفرنس
-
کراچی: کورولا کار گینگ سرگرم، پیپلزبس کو یرغمال بنا کر 11 لاکھ روپے لوٹ لیا
جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں، ڈکیتی کے واقعے کی رپورٹ درج کر کے ملزمان کو تلاش کیا جائے گا، ایس ایس پی ملیر
-
لاہور؛ جائیداد کے لالچ میں بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل، بھائی کو زخمی کردیا
ملزم علی حسین نے ماں اور بھائی پر چھری کے وار کیے، زخمی ماں اسپتال میں چل بسی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کا تعلیمی نصاب میں "گڈ ٹچ، بیڈ ٹچ" آگاہی شامل کرنے کی تجویز
اس حساس معاملے پر فوری کارروائی کی جائے تاکہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے
-
حضرت خدیجہؓ اور حضرت عائشہؓ دنیا بھر کی خواتین کیلیے مشعلِ راہ ہیں، نادیہ جمیل
نوجوان لڑکیوں کو امہات المومنین کی زندگیوں سے سیکھنا چاہیے، اداکارہ
-
دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کیساتھ تعاون اور معاونت پر تیار ہیں، ایران
ایران نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشت گردی اور پُرتشدد انتہا پسندی کی مخالفت کی ہے
-
وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے
-
جعفر ایکسپریس حملہ؛ انڈین میڈیا، بی ایل اے اور پی ٹی آئی ایک زبان بول رہے تھے، وفاقی وزیر اطلاعات
حکومت، افواج، جنرل عاصم منیر کا دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کا غیر متزلزل عزم ہے، عطاءاللہ تارڑ
-
جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا، ویڈیو بھی سامنے آگئی
ویڈیو میں جعفرایکسپریس کے ڈرائیور کو کسی سے بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور اپنی خیریت سے آگاہ کر رہے ہیں
-
اچھی بیوی کی تلاش؛ دانش تیمور نے نوجوانوں کو اہم مشورہ دیدیا
دانش تیمور رمضان ٹرانسمیشن میں شادی سے متعلق گفتگو کر رہے تھے
-
جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
آپریشن میں ایس ایس جی، ایئرفورس پولیس نے حصہ لیا، پہلے خود کش حملہ آور کو نشانہ بنایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
سرفراز احمد کو کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کا ٹیم ڈائریکٹر بنا دیا گیا
سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 2019 میں پی ایس ایل ٹائٹل جتوایا تھا
-
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: کھلاڑیوں کی میچ فیس میں بڑی کمی کر دی گئی
پی سی بی کے ترجمان نے موقف اختیار کیا کہ مالی اخراجات میں کمی کے لیے میچ فیس کم کرنےکا تاثر درست نہیں ہے
-
جعفر ایکسپریس حملے پر پوری قوم صدمے میں ہے، وزیراعظم کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ
ایسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، وزیراعظم شہباز شریف
-
ٹرین حملے کی مذمت کرتے ہیں،بی ایل اے کو پہلے ہی دہشتگرد گروپ قرار دے چکے ہیں،امریکا
امریکا پاکستان کا مضبوط شراکت دار رہے گا تاکہ وہ اپنے شہریوں کی حفاظت کرسکے، مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
-
دھونی، رائنا اور پنت کا ’دما دم مست قلندر‘ پر دھمال، ویڈیو وائرل
وائرل ہونے والی ویڈیو رشبھ پنت کی بہن کی سنگیت کے موقع کی ہے
-
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی
نام نہاد دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت نے مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر 5 سال کی پابندی لگادی
-
امریکی شہری بن کر کم سن امریکی بچوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار
آغا سرورعباس نامی ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے امریکی قونصل خانے کی شکایت پر گرفتار کیا
-
سپریم کورٹ: 5 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں سزائے موت کے دو ملزم 17 برس بعد بری
ملزمان پر 17 برس قبل چارسدہ میں 5 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کا الزام تھا اور انہیں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت سزا ملی
-
پی آئی اے پروازوں کی بحالی کیلیے برطانوی ائیرسیفٹی کمیٹی کا اجلاس 20 مارچ کو ہوگا
برطانوی کمیٹی تمام پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندی ہٹانے پر غور کرے گی، پی آئی اے نے پروازوں کی تیاری بھی کرلی
-
عامر خان کی سالگرہ سے قبل سلمان خان ملنے کیلیے ان کے گھر پہنچ گئے
اس موقع پر سخت سیکیورٹی میں سلمان خان کی آمد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
-
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس کے نائب قاصد نے گولی مار کر خود کشی کرلی
نائب قاصد نے، سحری کے بعد پولیس اہلکار کو کہا کہ آپ جاؤ اور رائفل مجھے دے دو، عینی شاہدین
-
ٹرین حملے کی مذمت؛ چین کا پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون مزید مستحکم کرنے کا عزم
دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنالیا تھا
-
وزیرِاعظم سےمختلف چیمبرز آف کامرس کے صدور کی ملاقات ، معاشی استحکام پر حکومتی ٹیم کی تعریف
وزارتیں اور متعلقہ سیکریٹریز چیمبرز آف کامرس کی تجاویز پر پالیسی اقدامات کا لائحہ عمل پیش کریں، وزیراعظم کی ہدایت