تازہ ترین
-
بھارتی بورڈ کا آئی پی ایل میں اہم پابندی ہٹانے پر غور
بی سی سی آئی 22 مارچ سے شروع ہونے والے آئی پی ایل سیزن میں گیند پر تھوک لگانے پر عائد پابندی کو ہٹانے پر غور کررہا ہے
-
ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کا کیس، عبوری چالان عدالت میں جمع
ملزم ساحر کا موبائل فون پنجاب فرانزک لیب بھیج دیا گیا ہے، پولیس
-
محمد رضوان نے بولنگ شروع کردی، ویڈیو دیکھیں
نیٹ پریکٹس کے دوران محمد رضوان نے بولنگ کا مظاہرہ کیا اور کھلاڑی کو آؤٹ بھی کیا
-
ایم کیو ایم پاکستان کی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی، رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب
مرکزی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے تاکہ فیصلہ کریں کہ آزاد حیثیت میں رہیں یا اپوزیشن بینچز پر بیٹھیں، امین الحق
-
دھمکی یا الٹی میٹم نہیں بلکہ حکومت چھوڑنے کے فیصلے کا حتمی وقت آگیا ہے، چیئرمین ایم کیو ایم
ہم نے غیر سنجیدہ رویہ کی وجہ سے پچھلی حکومت کو بھی چھوڑ دیا تھا، خالد مقبول صدیقی
-
جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
حافظ حسین احمد گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
-
راولپنڈی میں 16 سالہ لڑکے کو شناخت کے بعد گولیاں مار دی گئیں
زخمی نوجوان پر پہلے تشدد بھی کیا گیا، متاثرہ شخص اسپتال منتقل
-
بشریٰ انصاری نے پُرسکون اور خوش باش زندگی کا نسخہ بتادیا
ورسٹائل بشریٰ انصاری نے زندگی کے نشیب و فراز سے حاصل ہونے والا سبق مداحوں کو بتادیا
-
یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کے خصوصی نغمے کا ٹیزر جاری
نغمے میں معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
-
اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کیلیے موبائل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ
اس ایپ کے ذریعے اساتذہ کی حاضری کا ریکارڈ جمع کیا جائے گا، بغیر اطلاع چھٹی پر تنخواہ کاٹی جائے گی
-
سعودیہ اور پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید الفطر ہونے کا امکان
دنیا کے متعدد ممالک میں 29 مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے
-
شوہر کے ٹکڑے کرکے آشنا کے ساتھ گھومنے سیاحتی علاقے جانے والی بیوی گرفتار
شوہر کے ٹکڑے کرکے لاش سیمنٹ کے ڈرم میں چھپا دی تھی
-
صاف ستھرا کراچی منصوبہ افسر شاہی نے ناکام بنادیا، محکمے کے 50 ملازمین بھی غائب
میئر کراچی نے شہر کو صاف کرنے کیلیے باقاعدہ ایک محکمہ تشکیل دیا تھا، جس نے پُراسرار طور پر کارروائیاں روک دیں
-
اسپیشل اولمپکس ونٹر گیمزمیں شرکت کرنیوالے قومی دستہ کے اعزاز میں افطار ڈنر
8 سے 15 مارچ تک اٹلی میں ہونے والے عالمی گیمز میں پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر 11 میڈلز حاصل کیے
-
کراچی؛ سروس اسٹیشن میں جھگڑا، شاگرد نے استاد کو قتل کردیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور مزید تفتیش کی جارہی ہے، ایس ایچ او بلدیہ
-
کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران 2 ملزمان گرفتار، 12 ہزار ڈالر برآمد
ملزمان کے قبضے سے 200 سعودی ریال اور20 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
-
اسرائیل کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ، غیر ملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمی
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے
-
شاہد آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم میں رد و بدل پر شدید تنقید
عثمان خان اور محمد حسنین جیسے باصلاحیت کرکٹرز کو موقع نہیں دیا جارہا،بینچ پر بیٹھا رکھا ہے: سابق کپتان
-
نعمان اعجاز نے سب کے سامنے ساتھی اداکار کو تھپڑ مارا؛ وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے
نعمان اعجاز نے اتنے زور سے تھپڑ مارا تھا کہ اداکار کے آنسو نکل پڑے تھے
-
بجلی کے بلوں سے ہر قسم کے اضافی ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی
بجلی کی فی یونٹ قیمت اوسط لاگت پر ہونی چاہیے، تنخواہوں پر ٹیکس کی ظالمانہ شرح میں بھی کمی لانا ہوگی، حافظ نعیم الرحمان
-
بلوچستان میں بہنے والا خون ہمارا اپنا ہے، سلمان اکرم راجہ
ہم فسطائیت کا جواب تحمل، ہمت اور سڑکوں پر دیں گے، تحریک کو ہمت اور فہم کے ساتھ آگے بڑھائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
-
کراچی: مفت شربت کی بوتل لینے والے پولیس افسر کی ویڈیو وائرل، معطلی کا حکم جاری
پولیس کی جانب سے مفت میں اشیا لینے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے
-
اپوزیشن کا عید کے بعد امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
اپوزیشن نے تحریک کے بنیادی ڈھانچے کی منظوری دی ہے اور تین ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، ذرائع
-
اسلام آباد میں 5 سال کے دوران ہونیوالے احتجاجوں سے نمٹنے پر کتنے اخراجات ہوئے، تفصیل سامنے آگئی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اخراجات سے متعلق تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرادیا
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور نے طورخم سرحد کھلنے کی کامیابی اجتماعی کاوشوں کو قرار دے دیا
وزیراعلیٰ سے جرگہ اراکین کی ملاقات، طورخم بارڈر کھلوانے کیلیے بروقت اقدامات پر شکریہ ادا کیا
-
امن کیلئےکی جانے والی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان سے سیکریٹری خارجہ امور آمنہ بلوچ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی
-
امیتابھ بچن اور ریکھا کے درمیان تعلقات؛ ساتھی اداکار نے راز فاش کردیا
امیتابھ بچن اور ریکھا کی فلمی جوڑی کو مداحوں نے ہمیشہ حقیقی جوڑے کی طرح سمجھا
-
جعفر ایکسپریس پر حملے کا مقدمہ درج
مقدمہ انسداد دہشتگردی، ریلوے ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
-
خیبرپختونخوا؛ ہر قسم کی لین دین اور ادائیگیوں کیلئے ڈیجیٹل سسٹم کے اجرا کا فیصلہ
ڈیجیٹل سسٹم سے مالیاتی شفافیت اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا اور ٹیکس وصولی میں بہتری آئے گی، علی امین گنڈاپور
-
اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل
ایشا دیول 14 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کے لیے تیار ہیں
-
ہمیں سیاسی مفادات کو پس پشت ڈال کر ملک کی بہتری کیلیے آگے بڑھنا ہے، گورنر پنجاب
ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ، دہشت گردی کے خلاف تمام لیڈران کو ایک پیج پر ہونا چاہیے، افطار پارٹی سے خطاب
-
چکوال، جائیداد کی لالچ میں بہن بھائی کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا کیس ردی کی نذر ہونے کا خدشہ
ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود وجہ موت سامنے نہیں آسکی، بھائی کی رپورٹ بھی سامنے نہیں آئی
-
ملائیشیا میں 15 بنگلادیشی کرکٹرز کی گرفتاری، حقیقت سامنے آگئی
ملزمان کو 17 مارچ کو کوالالمپور ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا
-
لاہور میں 82 لاکھ کی ڈکیتی: 14 سال سے کام کرنے والی 2 گھریلو ملازمہ واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلیں
ڈاکوؤں کو گھر کی تمام قیمتی اشیاء کی لوکیشن معلوم تھی، سونا جیولری شاپ پر فروخت کیا جہاں سے برآمد کیا گیا، پولیس
-
ہمیں اب اپنے ادارے کی فکر ہے کیونکہ گائیڈڈ میزائل ہماری طرف آرہا ہے، جج اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی
-
بھارت؛ بیوی کے تشدد سے تنگ آکر فلم کے کیمرامین نے خودکشی کرلی
دونوں کی شادی 2020 میں ہوئی تھی اور بیوی ہر وقت پیسے اور مہنگی تحائف کی ڈیمانڈ کیا کرتی تھی
-
برطانیہ میں پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا امکان، برطانوی ائیرسیفٹی کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا
برطانوی ائیرسیفٹی کمیٹی پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز کے کیس پر غور کرے گی
-
دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر مملکت
بلوچستان کی ترقی اور پائیدار امن اور صوبے کے ہر بچے کو اسکول میں دیکھنا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
شوال کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، فوکل پرسن محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم
-
آئی سی سی کی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی تنزلی
بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں نمبر پر چلے گئے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا 9 واں نمبر ہے۔
-
یہ تو ’صرف ابتدا‘ ہے، امن مذاکرات جنگی شعلوں کے درمیان ہوں گے؛ نیتن یاہو
اپنے تمام اہداف کے حصول تک جنگ جاری رکھیں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم
-
کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث دو ملزمان گرفتار، غرملکی کرنسی برآمد
چھاپہ مار کارروائی میں ملزمان سے 12000 امریکی ڈالر، 200 سعودی ریال اور 20 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے
-
’’ ہمارے منصوبوں پراپنی تختیاں لگائیں‘‘ پی ٹی آئی کا مریم نواز حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری
میں مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں وہ آئیں اور مجھ سے اس پر مناظرہ کر لیں، ملک احمد خان بچھر
-
وزیراعظم کی جانب سے23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان متوقع
یہ کمی یکم اپریل 2025سے نافذ ہوگی اور صارفین کو مئی سے کم بل دیکھنے موصول ہونگے۔
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 141 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
شناختی کارڈکے بغیرادائیگیاں کی گئیں، تعلیمی وظائف کاغلط استعمال ہوا،مستحقین کےاکاوٴنٹس سےرقم بھی نکالی گئی، آڈٹ رپورٹ
-
سندھ میں خسرہ کی وبا بے قابو، دو ماہ میں 17 بچے جاں بحق 11 سو سے زائد متاثر
والدین کی لاپرواہی اور حفاظتی ٹیکوں کی محرومی خسرہ کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجوہات ہیں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 280روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں کے بعد خوفناک تباہی کے مناظر ہیں؛ جمائما خان
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 103 بچوں سمیت 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
-
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی
آپ نے ہماری پارٹی کا وجود ختم کر دیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا اظہار خیال
-
سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 3038ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔