- ’’سیاستدانوں کے پاورپلانٹس کومتنازع ادائیگیاں کی جارہی ہیں‘‘
- ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2024، دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
- کور کمانڈر کوئٹہ کی کراٹے چمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات
- حیدرآباد میں 29 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
- فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت
- اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے،عرفان صدیقی
- روسی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں بڑی جنگ کا خدشہ
- حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے والا بنکر بسٹر بم کیا ہے؟
- ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافہ
- سرحد پر اسمگلنگ روکنے سے معیشت پر مثبت اثر پڑا،آرمی چیف
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو عدالتی اختیارات کے استعمال سے روک دیا
- یوٹیلٹی اسٹورز پر170 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی
- انٹرا پارٹی الیکشن، مولانا فضل الرحمن کا پھر امیر بننے کا امکان
- بلاول بھٹو کا پْنہل چانڈیو گاؤں کے 16 شہدا کو خراجِ عقیدت
- پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی تو ہمیں بھی پریشانی نہیں، خواجہ آصف
- کراچی؛ سپر ہائی وے پر کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی
- سربراہ میٹا مارک زکربرگ 200 ارب ڈالر کلب کے ممبر بن گئے
- حوثی باغیوں کی بن گوریان ایئرپورٹ پر نیتن یاہو کو نشانہ بنانے کی کوشش
- پنڈی میں احتجاج کیا اور آئندہ اڈیالہ جیل بھی جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
- کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں، نیتن یاہو
پنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانج کی جمی فالن کے پروگرام میں ’تاریخی پرفارمنس‘
نیویارک: بالی وڈ کے سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے امریکی ہوسٹ اور کامیڈین جمی فالن کے مشہور پروگرام ’دی ٹونائٹ شو‘ میں تاریخی پرفارمنس دی ہے۔
امریکا کے مشہور شو میں پنجابی گلوکار کی پرفارمنس کے حوالے سے خبریں پچھلے دنوں منظر عام پر آئی تھیں اور مداح اس پر بہت پرجوش تھے۔
جمی فالن نے دلجیت دوسانج کا تعارف ’زمین پر سب سے بڑے پنجابی فنکار‘ کے لفظوں سے کرایا اور ان کی پرفارمنس سے بہت متاثر ہوئے۔
دلجیت دوسانج نے اس موقع پر اپنے دو گانے ’بورن ٹو شائن‘ اور ’گوٹ‘ پیش کیے اور اس موقع پر انہوں نے اپنا روایتی پنجابی لباس پہنا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ دلجیت دوسانج گلوکاری اور ادکاری دونوں میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرچکے ہیں اور دنیا بھر میں کروڑوں لوگ ان سے محبت کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔