- ’’سیاستدانوں کے پاورپلانٹس کومتنازع ادائیگیاں کی جارہی ہیں‘‘
- ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2024، دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
- کور کمانڈر کوئٹہ کی کراٹے چمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات
- حیدرآباد میں 29 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
- فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت
- اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے،عرفان صدیقی
- روسی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں بڑی جنگ کا خدشہ
- حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے والا بنکر بسٹر بم کیا ہے؟
- ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافہ
- سرحد پر اسمگلنگ روکنے سے معیشت پر مثبت اثر پڑا،آرمی چیف
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو عدالتی اختیارات کے استعمال سے روک دیا
- یوٹیلٹی اسٹورز پر170 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی
- انٹرا پارٹی الیکشن، مولانا فضل الرحمن کا پھر امیر بننے کا امکان
- بلاول بھٹو کا پْنہل چانڈیو گاؤں کے 16 شہدا کو خراجِ عقیدت
- پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی تو ہمیں بھی پریشانی نہیں، خواجہ آصف
- کراچی؛ سپر ہائی وے پر کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی
- سربراہ میٹا مارک زکربرگ 200 ارب ڈالر کلب کے ممبر بن گئے
- حوثی باغیوں کی بن گوریان ایئرپورٹ پر نیتن یاہو کو نشانہ بنانے کی کوشش
- پنڈی میں احتجاج کیا اور آئندہ اڈیالہ جیل بھی جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
- کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں، نیتن یاہو
کراچی: ڈیفنس میں ڈانس کرنے پر دو گروپوں میں تصادم، تین افراد زخمی
کراچی: ڈیفنس میں ڈانس کرنے پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ساحل کی حدود بمقام ایمار ٹاور نزد X10 مزدا بس اسٹاپ کے قریب تفریح کے لیے آنے والے دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں امیر زادہ، جان سمین، عرفان ولد محمد یوسف نامی افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایس ایس پی سائوتھ ساجد سدوزئی نے بتایا کہ ساحل تھانے کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان ڈانس کرنے پر تنازع شروع ہوا جو شدت اختیار کرگیا جس کے بعد ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک راہ گیر سمیت تین افراد کو زخمی کردیا۔
دوسری جانب لیاقت آباد میں فائرنگ سے یاسر نامی شہری زخمی ہوا ہے جس کی ٹانگ میں گولی لگی ہے پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت ہے یا ذاتی جھگڑا اس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔