- شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق
- روہت شرما نے بھی کوہلی کی تقلید کرتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنل کو خیر باد کہہ دیا
- کراچی میں پریمیئم نمبر پلیٹوں کی نیلامی، شہری نے 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خرید لی
- ویرات کوہلی کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے بچوں سمیت 9 افراد ہلاک
- فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میرے کہنے پرشروع نہیں ہوئی، جسٹس اطہرمن اللہ
- ٹی 20 فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا
- کراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد
- کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں پر ایدھی اور محکمہ صحت کے متضاد دعوے برقرار
- پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا
- پنجاب اسمبلی میں 11 کھرب 94 ارب سے زائد کے مطالبات زرپرمشتمل ضمنی بجٹ منظور
- کراچی میں پولیس بھی غیر محفوظ، ملزمان نے سب انسپکٹر سے گاڑی چھین لی
- وزیراعظم کا پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل فوری شروع کرنے کا حکم
- حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
- پنجاب اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
- لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید
- قومی اقتصادی کونسل نے 19 منصوبوں کی منظوری دے دی
- جائیداد کی منتقلی پر پہلی بار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد، یکم جولائی سے وصولی ہوگی
- کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی
- پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفید
مومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے سپر اسٹار دلجیت دوسانج پہنچ گئے
![فوٹو : انسٹاگرام](https://c.express.pk/2024/06/2654490-cfdfdcdfadbc-1718893122-634-640x480.jpeg)
فوٹو : انسٹاگرام
دبئی: پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے پنجابی سپر اسٹار اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانچ پہنچ گئے۔
دلجیت دوسانج نے دلچسپ ملاقات کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
اس موقع پر دلجیت دوسانج مومن ثاقب سے کہتے ہیں کہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پاکستانی ٹیم کے باہر ہونے پر مومن کو اداس دیکھا تو یہاں پہنچ گئے۔
گلوکار نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ جٹ کبھی کسی کو اداس نہیں دیکھ سکتا اور جہاں بھی کوئی اداس ہو تو جٹ وہاں پہنچ جاتا ہے۔
دلجیت دوسانج نے اس موقع پر مومن ثاقب کو عید کی مبارکباد بھی دی اور اپنی نئی فلم ’جٹ اینڈ جولیٹ3‘ کی ریلیز کا اعلان بھی کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔