- افغانستان نے مضبوط ٹیموں کے چھکے چھڑا دیے
- شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق
- روہت شرما نے بھی کوہلی کی تقلید کرتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنل کو خیر باد کہہ دیا
- کراچی میں پریمیئم نمبر پلیٹوں کی نیلامی، شہری نے 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خرید لی
- ویرات کوہلی کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے بچوں سمیت 9 افراد ہلاک
- فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میرے کہنے پرشروع نہیں ہوئی، جسٹس اطہرمن اللہ
- ٹی 20 فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا
- کراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد
- کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں پر ایدھی اور محکمہ صحت کے متضاد دعوے برقرار
- پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا
- پنجاب اسمبلی میں 11 کھرب 94 ارب سے زائد کے مطالبات زرپرمشتمل ضمنی بجٹ منظور
- کراچی میں پولیس بھی غیر محفوظ، ملزمان نے سب انسپکٹر سے گاڑی چھین لی
- وزیراعظم کا پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل فوری شروع کرنے کا حکم
- حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
- پنجاب اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
- لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید
- قومی اقتصادی کونسل نے 19 منصوبوں کی منظوری دے دی
- جائیداد کی منتقلی پر پہلی بار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد، یکم جولائی سے وصولی ہوگی
- کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی
کھلاڑی شکست پر شائقین سے معافی بھی مانگیں،احمد شہزاد
![(فوٹو: انٹرنیٹ)](https://c.express.pk/2024/06/2654641-ahmedshehzad-1718939597-722-640x480.jpg)
(فوٹو: انٹرنیٹ)
کراچی: کرکٹر احمد شہزاد کو موجودہ کھلاڑیوں کی جانب سے حارث رؤف کو شائق سے الجھنے پر سپورٹ کرنا ایک آنکھ نہ بھایا۔
حال ہی میں فلوریڈا میں ایک شائق نے اس وقت فاسٹ بولر حارث رئوف سے بدتمیزی کی جب وہ اہلیہ کے ساتھ ہوٹل جارہے تھے، ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے احمد شہزاد نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ جو کچھ حارث کے ساتھ ہوا میں بھی اس کی مذمت کرتا ہوں مگر جو کھلاڑی بولر کے ساتھ اس واقعے پر حمایت کا اظہار کررہے ہیں، ان کیلیے زیادہ بہتر ہوتا کہ وہ میگا ایونٹ میں اپنی ناقص کارکردگی پر شائقین سے معافی مانگتے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔