- پاکستان کو بدنام کرنے والوں کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں ، نواز شریف
- 9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- لاہور: سابق شوہر نے شیر خوار بیٹا نہ دینے پر مطلقہ بیوی کو قتل کردیا
- سیاست صرف سیاستدانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے، مفتاح اسماعیل
- لاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر موجود ریلوے پٹری کو نقصان
- شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی
- عمران خان کو جیل میں سہولیات کیلیے صدر اور وزیراعظم کو خط
- محرم الحرام کیلیے پنجاب سول سیکریٹریٹ میں کنٹرول روم قائم
- بی آر ٹی پشاور کرپشن اسکینڈل میں ملوث ٹھیکدار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
- سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز کل ہوگا
- ہمیں ادارے سے مسئلہ نہیں شخصیات سے اختلاف ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
- بنگلادیشی کرکٹر برین ہیمرج کا شکار
- گمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن
- پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ زیادتیوں پر کیوں بات نہیں کرتی؟ اسد قیصر
- پاک بھارت مقابلہ؛ شائقین ہوجائیں تیار! آج سابق اسٹارز مدمقابل آئیں گے
- ایکسپورٹ فنانس اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف
- چھوٹی مچھلیوں پر مبنی خوراک عمر میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے
- اسرائیل کے غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہید
- پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسہ منسوخ کردیا
- گزشتہ مالی سال واپڈا پن بجلی گھروں سے 34 ارب یونٹ سے زائد سستی بجلی پیدا کی گئی
سندھ ہائیکورٹ: گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں پر حکم امتناع میں مزید توسیع
![سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے وکیل کی درخواست پر حکم امتناع میں توسیع کردی—فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/06/2655375-sindhhighcourt-1719059180-606-640x480.jpg)
سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے وکیل کی درخواست پر حکم امتناع میں توسیع کردی—فوٹو: فائل
![سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے وکیل کی درخواست پر حکم امتناع میں توسیع کردی—فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/06/2655375-sindhhighcourt-1719059180-606-160x120.jpg)
![فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/06/2655375-sindhhighcourt-1719059180-160x120.jpg)
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں پر جاری حکم امتناع میں توسیع کر دی۔
سندھ ہائی کورٹ میں صوبے میں گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی اور عدالت نے بھرتیوں کے خلاف جاری حکم امتناع میں توسیع کر دی۔
درخواست گزار متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کر دی گئی، جس پر عدالت نے سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی۔
خیال رہے کہ عدالت نے ایم کیو ایم کی درخواست پر گریڈ ایک سے 15 تک بھرتیوں پر حکم امتناع جاری کر رکھا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔