- بجلی کے ماہانہ بل آمدن سے زائد ہوگئے، عوام کا بجلی سستی کرنیکا مطالبہ
- بجٹ 2024-25؛ لاہور میں مہنگائی کے اثرات نمایاں ہونے لگے
- قربِ زمین سے کل ایک شہابی چٹان کے گزرنے کی پیشگوئی
- شاہین، سُسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی بن گئے
- شدید بارشوں کے بعد ہرنائی کا سبی سے زمینی رابطہ منقطع، ریلوے لائن بھی متاثر
- میانوالی میں اپوزیشن لیڈر کے گھر پولیس کا چھاپہ
- کے پی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ؛ جلد خوشخبری دیں گے
- کچی آبادیوں کے لوگ روزگار کے مواقع سے محروم کیوں؟
- جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- کراچی، 15 ملین روپے مالیت کا غیر قانونی اسمگل شدہ ایرانی تیل برآمد
- بھارت؛ 1 کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑیاں رکھنے والا امیرترین چور گرفتار
- 'لیجنڈز موجودہ کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں' یونس کا موقف آگیا
- مقبوضہ کشمیر میں شہید برہان وانی کی برسی پر چپے چپے پر پوسٹرز آویزاں
- تمباکو نوشی ذہنی صلاحیتوں میں کمی کی ایک بڑی اہم وجہ
- افغانستان؛ طالبان اقتدار میں افغان خواتین کے خواب چکنا چور
- ماہواری سے ذیابیطس جیسی متعدد بیماریوں کی نشاندہی کرنے والا گھریلو ٹیسٹ
- دنیا بھر میں ہونے والے سائبر کرائمز میں زیادہ تر بھارتی شہری ملوث
- زیادہ پیدل چلنا کمر درد کیلئے مفید قرار
- بجلی چوری میں ملوث 21 ملزمان گرفتار، 127 کیخلاف مقدمہ درج
- نئی برطانوی کابینہ؛ پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو اہم وزارت مل گئی
عامر خان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ ریلیز کردی گئی
![فوٹو : انسٹاگرام](https://c.express.pk/2024/06/2655764-maharaj-1719146177-875-640x480.jpg)
فوٹو : انسٹاگرام
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔
’مہاراج‘ کو ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے رکاوٹ کا سامنا بھی تھا اور اس کیلئے قانونی جنگ بھی لڑی گئی ہے۔
فلم میں جنید خان کے ساتھ جیدیپ اہلاوت، شالینی پانڈے اور شاوری نے بھی کردار ادا کیے ہیں۔
تقسیم برصغیر سے قبل 1862 کے ’مہاراج لیبل کیس‘ پر مبنی فلم میں جنید خان نے ایک صحافی کرسانداس ملجی کا کردار ادا کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری ابتدائی تبصروں میں فلمی شائقین جنید خان کی اداکاری کو بہت پسند کررہے ہیں۔
فلم ’مہاراجہ‘ کو پروڈکشن ہاؤس یش راج فلمز کے تحت بنایا گیا ہے اور اسے ادیتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا جبکہ سدھارتھ ملہوترا نے ہدایت کاری دی ہے۔
واضح رہے کہ جنید خان فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے چار برس سے تیاری کررہے تھے اور فلم کی شوٹنگ گزشتہ برس اکتوبر میں مکمل ہوئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔