- امریکا کے آسمان پر دُمدار شے کو لوگ شہابی پتھر سمجھ بیٹھے، حقیقت کچھ اور
- الٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
- اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا
- کراچی میں اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
- تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا
- اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
- مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ
- برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب
- بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ
- پاک امریکا تعلقات بہتری کی طرف گامزن ہیں، ڈونلڈ بلوم
- محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ
- محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
- بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی
- خلائی مخلوق سے رابطہ، مریخ پر جنگ، مستقبل کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئیاں
- نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
- پرویز خٹک نے عمران خان کیخلاف گواہی دی تو صوبے میں رہنے نہیں دیں گے، گنڈا پور
- میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
- اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
سورج کی روشنی اکٹھی کرنے والا نیا سسٹم تیار
سائنس دانوں نے ایک نئی سولر ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو ہماری سورج سے روشنی اکٹھا کرنے کی صلاحیت کو ڈرامائی انداز میں تبدیل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔
سولر سیلز کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پائیدار اور متعدد نئے طریقوں کے ذریعے توانائی اکٹھا کرنے کی جانب بڑے راستوں سے میں ایک ہوسکتے ہیں۔لیکن اس میں سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ روشنی کو اس رنگ کا ہونا ہوتا جس کو سولر سیلز بہتر طریقے سے جذب کر سکیں۔ ساتھ ہی ان سولر سیلز کو مناسب روشنی کی توانائی جذب کرنے کے لیے نسبتاً اتنا ہی بڑے ہونے کی ضرورت بھی ہوتی ہے۔
سائنس دان پُر امید ہیں کہ ایک دن ایسا سولر سیل بنانا ممکن ہوگا جو پینکرومیٹک ہوں گے یعنی قابلِ دید روشنی کو مکمل طور پر جذب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ عین ممکن ہے ان سولر سیلز کا سائز کم ہو جس کے بعد ان کا وزن بھی ہلکا ہوجائے گا۔
اب محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے روشنی اکٹھا کرنے کے ایک نئے قسم کا نظام دریافت کیا ہے جو ماضی کے طریقوں سے مختلف ہے اور پیش آنے والے مسائل کو حل کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
سائنس دانوں نے اس سسٹم کو UPRB کا نام دیا ہے جو چار طول موج کی روشنیوں سے مطابقت رکھتا ہے اور الٹرا وائلٹ، سرخ، جامنی اور نیلے رنگ کو جذب کرتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔