- ورلڈ کپ آئی سی سی کے لیے سونے کی چڑیا
- وسیم اکرم کے مذاق اڑانے کا انضمام بُرا مان گئے
- شاہد آفریدی نے بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیے
- بابراعظم کینیڈین لیگ میں محمد رضوان کی زیر قیادت کھیلیں گے
- سوات میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ملزمہ اور شوہر گرفتار
- چوری شدہ مینڈیٹ واپس ملنے تک کسی سے بات نہیں ہوگی، قیصرہ الہیٰ
- گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم
- چنئی ٹیسٹ: بھارتی ویمنز نے جنوبی افریقی ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی
- گذشتہ مالی سال مہنگائی ہدف سے زیادہ رہی، ادارہ شماریات
- سعودی عرب میں تیل اور گیس کے سات بڑے ذخائر دریافت
- سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
- ماڑی پیٹرولیم کا سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان
- انڈر21 ایشن اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ پکی کرلی
- کراچی؛ باپ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار، مقدمہ درج
- بدترین لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر پر ٹوٹ پڑے
- ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ
- کراچی میں بجلی کے بِلوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں
- الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم
- مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئی
- پنجاب کی 41 ملز کو 96 ہزار میٹرک ٹن شوگر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت
ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد نبی نے "ناپسندیدہ ریکارڈ" اپنے نام کرلیا
![پہلے سیمی فائنل میں افغان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بدترین شکست ہوئی (فوٹو: کرک انفو)](https://c.express.pk/2024/06/2657918-mohammadnabi-1719464285-600-640x480.jpg)
پہلے سیمی فائنل میں افغان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بدترین شکست ہوئی (فوٹو: کرک انفو)
پہلی بار آئی سی سی کے کسی بھی ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کے سینیر بیٹر محمد نبی نے “ناپسندیدہ ریکارڈ” اپنے نام کرلیا۔
افغانستان کے سینیر بیٹر محمد نبی نے افغانستان کیلئے سب سے زیادہ 8 بار صفر جبکہ ٹی20 ورلڈکپ میں 4 مرتبہ بغیر کسی رنز وکٹ گنوانے کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا۔
اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ میں 3 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی افغانستان کے کھلاڑی گلبدین نائب تھے۔
قبل ازیں پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
مزید پڑھیں: سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبر
ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پوری ٹیم محض 11.5 اوور میں 56 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔
ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم نے 8.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر ٹارگٹ حاصل کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔