- ورلڈ کپ آئی سی سی کے لیے سونے کی چڑیا
- وسیم اکرم کے مذاق اڑانے کا انضمام بُرا مان گئے
- شاہد آفریدی نے بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیے
- بابراعظم کینیڈین لیگ میں محمد رضوان کی زیر قیادت کھیلیں گے
- سوات میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ملزمہ اور شوہر گرفتار
- چوری شدہ مینڈیٹ واپس ملنے تک کسی سے بات نہیں ہوگی، قیصرہ الہیٰ
- گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم
- چنئی ٹیسٹ: بھارتی ویمنز نے جنوبی افریقی ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی
- گذشتہ مالی سال مہنگائی ہدف سے زیادہ رہی، ادارہ شماریات
- سعودی عرب میں تیل اور گیس کے سات بڑے ذخائر دریافت
- سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
- ماڑی پیٹرولیم کا سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان
- انڈر21 ایشن اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ پکی کرلی
- کراچی؛ باپ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار، مقدمہ درج
- بدترین لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر پر ٹوٹ پڑے
- ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ
- کراچی میں بجلی کے بِلوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں
- الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم
- مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئی
- پنجاب کی 41 ملز کو 96 ہزار میٹرک ٹن شوگر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت
کراچی میں کل گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
![شہر میں شدید گرمی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں:فوٹو:فائل](https://c.express.pk/2024/06/2657922-karachi-1719464230-871-640x480.jpg)
شہر میں شدید گرمی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں:فوٹو:فائل
کراچی: کراچی میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہیٹ ویو کے اثرات جاری ہیں اور آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ شہر گزشتہ روز بھی انتہائی گرمی کی لپیٹ میں رہا تھا اور گرمی کی شدت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی گئی تھی۔ شدید گرمی سے معمولات زدنگی بھی متاثر ہیں۔
کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ جمعے کو شہر میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔