- ورلڈ کپ آئی سی سی کے لیے سونے کی چڑیا
- وسیم اکرم کے مذاق اڑانے کا انضمام بُرا مان گئے
- شاہد آفریدی نے بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیے
- بابراعظم کینیڈین لیگ میں محمد رضوان کی زیر قیادت کھیلیں گے
- سوات میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ملزمہ اور شوہر گرفتار
- چوری شدہ مینڈیٹ واپس ملنے تک کسی سے بات نہیں ہوگی، قیصرہ الہیٰ
- گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم
- چنئی ٹیسٹ: بھارتی ویمنز نے جنوبی افریقی ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی
- گذشتہ مالی سال مہنگائی ہدف سے زیادہ رہی، ادارہ شماریات
- سعودی عرب میں تیل اور گیس کے سات بڑے ذخائر دریافت
- سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
- ماڑی پیٹرولیم کا سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان
- انڈر21 ایشن اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ پکی کرلی
- کراچی؛ باپ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار، مقدمہ درج
- بدترین لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر پر ٹوٹ پڑے
- ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ
- کراچی میں بجلی کے بِلوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں
- الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم
- مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئی
- پنجاب کی 41 ملز کو 96 ہزار میٹرک ٹن شوگر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت
اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 344 کلو گرام منشیات برآمد ، 3 ملزمان گرفتار
![سہراب گھوٹھ میں موٹر سائیکل سوار سے چرس برآمد کی گئی:فوتو:فائل](https://c.express.pk/2024/06/2657977-drugsrecovered-1719472054-836-640x480.jpg)
سہراب گھوٹھ میں موٹر سائیکل سوار سے چرس برآمد کی گئی:فوتو:فائل
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹک فورس ( اے این ایف) کا ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 344 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بلوچستان میں نوکنڈی چاغی کے علاقے میں 7۔316 کلو آئس اور 2۔17 کلو افیون برآمد کر لی گئی۔
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار سے 6 کلو چرس جبکہ قیوم آباد میں ملزم سے 9۔2 کلو چرس برآمد کی گئی۔ ڈیرہ غازی خان روڈ ملتان میں ملزم سے ایک کلو آئس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔