- پی سی بی کی این او سی پالیسی مزید سخت ہوگئی
- چیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگے
- ورلڈ کپ آئی سی سی کے لیے سونے کی چڑیا
- وسیم اکرم کے مذاق اڑانے کا انضمام بُرا مان گئے
- شاہد آفریدی نے بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیے
- بابراعظم کینیڈین لیگ میں محمد رضوان کی زیر قیادت کھیلیں گے
- سوات میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ملزمہ اور شوہر گرفتار
- چوری شدہ مینڈیٹ واپس ملنے تک کسی سے بات نہیں ہوگی، قیصرہ الہیٰ
- گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم
- چنئی ٹیسٹ: بھارتی ویمنز نے جنوبی افریقی ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی
- گذشتہ مالی سال مہنگائی ہدف سے زیادہ رہی، ادارہ شماریات
- سعودی عرب میں تیل اور گیس کے سات بڑے ذخائر دریافت
- سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
- ماڑی پیٹرولیم کا سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان
- انڈر21 ایشن اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ پکی کرلی
- کراچی؛ باپ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار، مقدمہ درج
- بدترین لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر پر ٹوٹ پڑے
- ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ
- کراچی میں بجلی کے بِلوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں
- الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم
سابق اہلیہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست، سیکریٹری داخلہ پنجاب کو نوٹس جاری
![عدالت نے ایس ایچ اور جنوبی چھاؤنی کو بھی نوٹس جاری کیا:فوٹو:فائل](https://c.express.pk/2024/06/2658012-lahorehighcourtlhcx-1719476601-788-640x480.jpg)
عدالت نے ایس ایچ اور جنوبی چھاؤنی کو بھی نوٹس جاری کیا:فوٹو:فائل
لاہور: سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کے خلاف سابق اہلیہ سے زیادتی کے مقدمے کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے سیکریٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کے خلاف سابق اہلیہ عنبرین سردار سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی اور سیکریٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ پنجاب کو 5 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا۔
درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عنبرین سردار نے اپنے سابق شوہر نورالامین مینگل کیخلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی۔ سابق شوہر کا طلاق دینے بعد اسے خفیہ رکھ کر جسمانی تعلقات قائم کرنا ریپ کی تعریف میں آتا ہے۔ پولیس نے عنبرین سردار کی درخواست پر مقدمہ درج نہیں کیا۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس آف پیس کا حکم کالعدم کرکے ہوم سیکرٹری کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔