- طوفان میں پھنسی بھارتی ٹیم کو پرائیویٹ جہاز سے وطن بھیجنے کی کوشش
- پارتھیو پٹیل نے بابراعظم کو خود غرض کرکٹر قرار دے دیا
- پولاک نے فائنل میں سوریا کمار کے کیچ کو درست قرار دے دیا
- پی سی بی کی این او سی پالیسی مزید سخت ہوگئی
- چیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگے
- ورلڈ کپ آئی سی سی کے لیے سونے کی چڑیا
- وسیم اکرم کے مذاق اڑانے کا انضمام بُرا مان گئے
- شاہد آفریدی نے بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیے
- بابراعظم کینیڈین لیگ میں محمد رضوان کی زیر قیادت کھیلیں گے
- سوات میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ملزمہ اور شوہر گرفتار
- چوری شدہ مینڈیٹ واپس ملنے تک کسی سے بات نہیں ہوگی، قیصرہ الہیٰ
- گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم
- چنئی ٹیسٹ: بھارتی ویمنز نے جنوبی افریقی ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی
- گذشتہ مالی سال مہنگائی ہدف سے زیادہ رہی، ادارہ شماریات
- سعودی عرب میں تیل اور گیس کے سات بڑے ذخائر دریافت
- سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
- ماڑی پیٹرولیم کا سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان
- انڈر21 ایشن اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ پکی کرلی
- کراچی؛ باپ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار، مقدمہ درج
- بدترین لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر پر ٹوٹ پڑے
ملیر ندی سے 12 سالہ بچے کی لاش برآمد
ملیر ندی سے 12 سالہ بچے کی 3 روز پرانی لاش برآمد ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا تھانےکی حدود میں واقع ملیر ندی سے 12 سالہ بچے فرمان ولد لیاقت بلوچ کی لاش مل گئی۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لینے کے بعد قانونی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کردی، متوفی بچہ ملیر ندی کے قریب پہنور گوٹھ کا رہائشی تھا۔
ایس ایچ او کے آئی اے خالد میمن کا کہنا ہے کہ متوفی بچہ 3 روز قبل ملیر ندی کے قریب گیا اور لاپتہ ہوگیا تھا، بچے کے اہلخانہ نے تھانے میں گمشدگی کی اطلاع کی تھی تاہم جمعرات کو بچے کی ملیر ندی سے لاش برآمد ہوئی۔
ایس ایچ او نے بتایا کہ متوفی بچے کے اہلخانہ کسی قسم کی کوئی قانونی کارروائی نہیں چاہتے، پولیس نے بچے کی لاش ورثا کے حوالے کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔