- اسرائیل نے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیا
- نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیا
- طوفان میں پھنسی بھارتی ٹیم کو پرائیویٹ جہاز سے وطن بھیجنے کی کوشش
- پارتھیو پٹیل نے بابراعظم کو خود غرض کرکٹر قرار دے دیا
- پولاک نے فائنل میں سوریا کمار کے کیچ کو درست قرار دے دیا
- پی سی بی کی این او سی پالیسی مزید سخت ہوگئی
- چیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگے
- ورلڈ کپ آئی سی سی کے لیے سونے کی چڑیا
- وسیم اکرم کے مذاق اڑانے کا انضمام بُرا مان گئے
- شاہد آفریدی نے بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیے
- بابراعظم کینیڈین لیگ میں محمد رضوان کی زیر قیادت کھیلیں گے
- سوات میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ملزمہ اور شوہر گرفتار
- چوری شدہ مینڈیٹ واپس ملنے تک کسی سے بات نہیں ہوگی، قیصرہ الہیٰ
- گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروم
- چنئی ٹیسٹ: بھارتی ویمنز نے جنوبی افریقی ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی
- گذشتہ مالی سال مہنگائی ہدف سے زیادہ رہی، ادارہ شماریات
- سعودی عرب میں تیل اور گیس کے سات بڑے ذخائر دریافت
- سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
- ماڑی پیٹرولیم کا سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان
- انڈر21 ایشن اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ پکی کرلی
کراچی: بارش شروع ہوتے ہی کے الیکٹرک کے 240 فیڈرز ٹرپ
کراچی: شہر میں بارش شروع ہوتے ہی کے الیکٹرک کے240 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں بارش ہوتے ہی مخلتف علاقوں میں کے الیکٹرک کے پی ایم ٹیز، سب اسٹیشن اور فیڈرز ٹرپ کر گئے جس کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
سرجانی میں 13، گلستان جوہر میں 25، گلشن میں 5، اورنگی میں 7، ڈیفنس میں 2، بلدیہ میں 2، سوسائٹی میں 3 فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی بند ہو گئی۔
نارتھ کراچی، شادمان ٹاون، یوپی موڑ، گڈاپ، گلشن معمار، سرجانی، تیسرٹاؤن، گلشن حدید، کھارادر، میٹروول، سائٹ، احسن آباد، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، لانڈھی، سرسید ٹاون، منظور کالونی، اختر کالونی، قیوم آباد، خواجہ اجمیر نگری میں بارش ہوتے ہی بجلی بند ہو گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔