- مشتاق نے ٹیم میں سرجری کی مخالفت کر دی
- برطانوی عام انتخابات، لیبر پارٹی کے کیر اسٹارمر نئے وزیر اعظم ہوں گے، برطانوی میڈیا
- اتحاد اُمت
- خرید و فروخت میں دیانت داری کا فقدان
- صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس، میونسپل چیئرمین عہدے سے معطل
- مغربی سیاستدانوں کو نشانہ بنانے والے روسی پرینک اسٹارز کیلئے سرکاری اعزاز
- حکومت پنجاب کا 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا بند رکھنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند
- وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے
- اسرائیل کا حماس کے ساتھ مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ
- اوگرا اور پٹرولیم ڈویژن کی مالکان کو پٹرول پمپ کھلے رکھنے کی ہدایت
- محرم عشرہ: داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا کراچی پہنچ گئے
- پی سی بی کے تحت پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ جاری
- گوادر میں کارروائی، 124 کلو آئس کی بڑی مقدار برآمد
- کراچی: پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے دوران زد میں آکر خاتون جاں بحق
- کراچی؛ موسم ابر آلود ہونے کے باوجود حبس کی کیفیت برقرار رہی
- بلوچستان میں عوام کو سندھ کی طرز پر صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، بلاول بھٹو
- عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی خبر پرانی ہے،عظمیٰ بخاری
- کراچی، سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں دادی اور پوتا جاں بحق
- اے این ایف کی کارروائیاں، 129 کلو گرام منشیات برآمد
سنی دیول کی نئی فلم کا نام سامنے آگیا، شوٹنگ کا آغاز
ممبئی: بالی وڈ اداکار سنی دیول کی نئی فلم کا نام سامنے آگیا۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق گوپی چند مالینینی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا نام ’جٹ‘ رکھا گیا ہے۔
سنی دیول کے ساتھ فلم میں سیامی کھیر مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جبکہ ریجینا کیسنڈرا کا بھی اہم کردار ہوگا۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کی ٹیم نے سنی دیول کے کردار کی عکاسی کے لیے ’جٹ‘ کا ٹائٹل منتخب کیا ہے، یہ ایک بہادر کردار ہے جو سنی دیول کی آن اسکرین امیج سے پوری طرح مطابقت رکھتا ہے۔
فلم ایک میراتھن شوٹنگ شیڈول کے لئے تیار ہے اور اس کی ستمبر کے اوائل میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سنی دیول کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان
یہ بھی پڑھیں : سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج
واضح رہے کہ سنی دیول ’جٹ‘ کے علاوہ ’لاہور 1947‘ میں بھی کام کر رہے ہیں جسے عامر خان نے پروڈیوس کیا ہے اور ہدایت کار راجکمار سنتوشی ہیں۔ اس فلم میں پریتی زنٹا اور دیول کے بیٹے کرن دیول بھی شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔