- بابر اعظم کا دوبارہ کپتان بننا سنگین غلطی قرار
- بھارتی کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی ، ممبئی میں وکٹری پریڈ کا اہتمام
- چیئر مین بورڈ اور وہاب میں فاصلے بڑھنے لگے
- طاقتور سمندری طوفان ’بیرل‘ جمیکا کی جانب بڑھنے لگا
- تپ دق کی تشخیص اور علاج
- ہیٹ اسٹروک کی علامات اور احتیاطی تدابیر
- زندگی، سو سالہ انسانوں کی نظر میں
- لیاری یونیورسٹی میں اکیڈمک بدحالی کے بعد مالی بے قاعدگیوں کے معاملات بھی سامنے آنے لگے
- خیبرپختونخوا حکومت کا ہزارہ ڈویژن کیلیے علیحدہ سیکریٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ
- وزیر اعلیٰ سندھ اور عذرا پیچوہو کی نیویارک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ ملاقات
- خواتین کے حقوق پر طالبان کے مؤقف کی وجہ سے افغانستان سے سیریز نہیں ہوگی، آسٹریلیا
- باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
- آئیڈیازعالمی امن، استحکام اور خوشحالی کا مشترکہ پلیٹ فارم ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
- کراچی؛ آن لائن آم کا کاروبار کرنے والے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
- چار من سے زائد مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
- کراچی میں انسانی دھڑ برآمد ہونے کا معمہ حل، میاں بیوی گرفتار، قتل کا اعتراف
- جاپان کی اعلیٰ عدالت نے جبری نس بندی قانون کو غیرآئینی قرار دے دیا
- پرائمری اساتذہ کا مستقلی کیلیے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ
- کراچی؛ تیزرفتار ڈمپر نے ٹیکسی کو روند ڈالا، ڈرائیور اور خاتون جاں بحق
- پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائلز کا کامیاب تجربہ
روہت شرما نے بھی کوہلی کی تقلید کرتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنل کو خیر باد کہہ دیا
باربا ڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم بھارت کے کپتان روہت شرما نے بھی ٹی 20 انٹرنینشل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔
بھارت نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔
فائنل میں کامیابی کے فوراً بعد بھارت کے بیٹر ویرات کوہلی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، ان کی تقلید کرتے ہوئے روہت شرما نے بھی مختصر فارمیٹ کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ویرات کوہلی کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
فائنل میچ کے بعد ہونے والی ایک پُرہجوم پریس کانفرنس میں روہت شرما نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اس سے بہتر کوئی اور موقع نہیں ہو سکتا۔
روہت شرما نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ اب صرف ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں گے۔
اپنے ٹی 20 انٹرنیشنل کیرئیر میں روہت شرما نے سب سے زیادہ 4231 رنز 32.05 کی اوسط سے 159 میچز میں بنائے۔
ٹی 20 انٹرنیشنل کیرئیر میں سب سے زیادہ 205 چھکے لگانے والے روہت شرما نے 5 سنچریاں بھی اسکور کی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔