- پاکستان کی موجودہ پالیسیاں آئی ایم ایف پروگرام آخری بنا سکتی ہیں، نیتھن پورٹر
- ’’بعد از خدا بزرگ تُوئی قصّہ مختصر!‘‘
- شافع محشر ﷺ کی شفاعت کا حق دار کون ۔۔۔۔ !
- اللہ نے طاقت دی تو فلسطین جاکر اسے آزاد کرائیں گے، ایم کیو ایم رہنما
- سویڈن کی وزیرخارجہ پر پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کے الزام میں ٹماٹروں کی برسات
- پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
- اطالوی ثقافت اور زبان کو اجاگر کرنے کیلیے تقریب کا انعقاد
- لبنان میں حزب اللہ کیلئے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی آرمی چیف
- خلیجی ریاستوں کی ایران کو اسرائیل سے تنازع میں غیرجانبدار رہنے کی یقین دہانی
- ایک روز میں 17 اسرائیلی فوجی مار ڈالے، حزب اللہ کا دعویٰ
- پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد،راولپنڈی میں اسکولز اور میٹرو بس سروس بند رہے گی
- اسرائیل کا لبنان میں مزید ایک فوجی ہلاکت کا اعتراف
- کراچی: سخی حسن قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، دو ڈاکو گرفتار
- احتجاج کیوں ملتوی کریں؟ پہلے کون آیا ہوا تھا جو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا، علی محمد خان
- دو دن ہی کیوں نہ لگیں ڈی چوک پر لازمی پہنچنا ہے، عمران خان کی وزیراعلی کے پی کو ہدایت
- خضدار میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکست
- سابق صدر عارف علوی کا کراچی میں قائم ڈینٹل کلینک سیل
- پنجاب میں الیکشن ٹریبیونلز کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری
- ادارے کے سربراہ کا پتلا نذر آتش کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 20 وکلا کے خلاف مقدمہ درج
اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہیں۔
نیٹ فلکس فلم ’مہاراج‘ سے اپنا ڈیبیو کرنے والے اداکار نے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنی زندگی کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔
جنید خان کا کہنا تھا کہ زندگی ہر ایک شخص کیلئے مختلف طریقے سے گزرتی ہے اور وہ اسے اپنے طریقے سے جیتے ہیں۔
اداکار نے بتایا کہ وہ 2017 سے ممبئی میں تھیٹر کررہے ہیں اور جب ’مہاراج‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ ملہوترا نے انہیں فلم کا آڈیشن دینے کا کہا تو وہ راضی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں : عامر خان نے بیٹے کی فلم ’مہاراج پر کیسا ردعمل دیا؟ جنید خان نے بتادیا
یہ بھی پڑھیں : عامر خان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ ریلیز کردی گئی
جنید خان کا کہنا تھا فلم ’مہاراج‘ کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نے انہیں رومانوی کردار میں نہیں دیکھا تھا اور ایک اداکار کو جو کام بھی ملے اسے دل لگا کر کرنا چاہئے۔
عامر خان کی ’لال سنگھ چڈا‘ کی طرح ’مہاراج‘ کو بھی ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا اور اس کیلئے قانونی جنگ بھی لڑی گئی۔
فلم میں جنید خان کے ساتھ جیدیپ اہلاوت، شالینی پانڈے اور شاوری نے بھی کردار ادا کیے ہیں۔
تقسیم برصغیر سے قبل 1862 کے ’مہاراج لیبل کیس‘ پر مبنی فلم میں جنید خان نے ایک صحافی کرسانداس ملجی کا کردار ادا کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔