- کے پی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ؛ جلد خوشخبری دیں گے
- کچی آبادیوں کے لوگ روزگار کے مواقع سے محروم کیوں؟
- جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- کراچی، 15 ملین روپے مالیت کا غیر قانونی اسمگل شدہ ایرانی تیل برآمد
- بھارت؛ 1 کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑیاں رکھنے والا امیرترین چور گرفتار
- 'لیجنڈز موجودہ کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں' یونس کا موقف آگیا
- مقبوضہ کشمیر میں شہید برہان وانی کی برسی پر چپے چپے پر پوسٹرز آویزاں
- تمباکو نوشی ذہنی صلاحیتوں میں کمی کی ایک بڑی اہم وجہ
- افغانستان؛ طالبان اقتدار میں افغان خواتین کے خواب چکنا چور
- ماہواری سے ذیابیطس جیسی متعدد بیماریوں کی نشاندہی کرنے والا گھریلو ٹیسٹ
- دنیا بھر میں ہونے والے سائبر کرائمز میں زیادہ تر بھارتی شہری ملوث
- بعض اینٹی ڈپریسنٹس ادویات وزن بڑھانے میں بھی کردار ادا کرتی ہیں
- زیادہ پیدل چلنا کمر درد کیلئے مفید قرار
- بجلی چوری میں ملوث 21 ملزمان گرفتار، 127 کیخلاف مقدمہ درج
- نئی برطانوی کابینہ؛ پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو اہم وزارت مل گئی
- بھارت میں ایک سائن بورڈ مضحکہ خیز ترجمے کیوجہ سے وائرل ہوگیا
- ملبوسات کے اسٹور برانڈ میں مجسموں کے ساتھ زندہ لڑکی کو بھی لاکھڑا کیا
- پروٹیکٹڈ صارفین کی اوور بلنگ کی شکایات، وزیر داخلہ کا افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
- کوپا امریکا؛ 5 بار کی عالمی چیمپئین برازیل کو یوراگوئے نے مات دیدی
- ہائی وے پر اُڑن طشتری گاڑی کو دیکھ کر پولیس روکنے پر مجبور ہوگئی
’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری
![فوٹو : انسٹاگرام](https://c.express.pk/2024/06/2659736-triptidimri-1719756831-801-640x480.jpg)
فوٹو : انسٹاگرام
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے ’نیشنل کرش‘ کہلائے جانے پر خود کو خوش قسمت قرار دیا ہے۔
ترپتی ڈمری کو رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں مختصر کردار کے بعد بہت شہرت ملی ہے۔
اپنی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی ٹریلر لانچ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ مداحوں کی طرف سے ملنے والی محبت پر بہت خوش ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ ان کی جتنی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں اس کی وجہ سے انہیں مداحوں سے بہت زیادہ پیار ملا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لوگ ان کے کام کو پسند کررہے ہیں اور ان کے متعلق باتیں کرتے ہیں جس پر وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : “اینیمل” میں مختصر کردار سے ترپتی ڈمری کی مقبولیت میں ہوشربا اضافہ
ترپتی ڈمری کی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ جلد ریلیز ہونے والی ہے اور اس میں وہ وکی کوشل اور ایمی ورک کے ساتھ نظر آئیں گی جبکہ وہ اپنی اگلی فلم میں راج کمار راؤ کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔