- کراچی میں اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
- تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا
- اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
- مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ
- برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب
- بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ
- پاک امریکا تعلقات بہتری کی طرف گامزن ہیں، ڈونلڈ بلوم
- محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ
- محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
- بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی
- خلائی مخلوق سے رابطہ، مریخ پر جنگ، مستقبل کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئیاں
- نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
- پرویز خٹک نے عمران خان کیخلاف گواہی دی تو صوبے میں رہنے نہیں دیں گے، گنڈا پور
- میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
- اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
- 'عزم استحکام' پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس
- نقیب اللہ قتل کیس کے گواہ ملزمان سے خوفزدہ، عدالت میں پیش نہیں ہوئے
- کراچی کے دو ٹاؤنز کے افسران کرپشن کے الزام میں تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر آگئے
منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکش
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوگئی۔
گزشتہ برس بیٹے کی ماں بننے والی منال خان نے اداکاری کی دُنیا سے بریک لیا ہوا ہے لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
منال خان اکثر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے جبکہ کچھ صارفین ایسے بھی ہیں جو اداکارہ کا وزن بڑھنے پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں۔
مزید پڑھیں: منال خان کے بیٹے کی تصویر وائرل
اب حال ہی میں منال خان کی انسٹاگرام پوسٹ پر ایک مداح نے انوکھا کمنٹ کرکے نہ صرف سب کی توجہ حاصل کی بلکہ یہ کمنٹ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھی وائرل ہورہا ہے۔
منال خان کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے غلام اکبر نامی مداح نے کہا کہ میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔
مداح کی پیشکش سُن کر منال خان نے کہا کہ بھائی! میں پہلے سے ہی شادی شدہ ہوں۔
منال خان کے جواب میں مداح نے دُکھی والے ایموجی کے ساتھ کہا کہ مجھے سُن کر بہت افسوس ہوا۔
واضح رہے کہ منال خان نے ستمبر 2021 میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ شادی کی تھی جبکہ گزشتہ سال نومبر میں اس جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔