- کراچی میں اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
- تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا
- اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
- مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ
- برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب
- بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ
- پاک امریکا تعلقات بہتری کی طرف گامزن ہیں، ڈونلڈ بلوم
- محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ
- محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
- بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی
- خلائی مخلوق سے رابطہ، مریخ پر جنگ، مستقبل کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئیاں
- نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
- پرویز خٹک نے عمران خان کیخلاف گواہی دی تو صوبے میں رہنے نہیں دیں گے، گنڈا پور
- میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
- اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
- 'عزم استحکام' پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس
- نقیب اللہ قتل کیس کے گواہ ملزمان سے خوفزدہ، عدالت میں پیش نہیں ہوئے
- کراچی کے دو ٹاؤنز کے افسران کرپشن کے الزام میں تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر آگئے
بھارت؛ جنونی ہندوؤں کے ہجوم نے مسلم نوجوان کو بیدردی سے قتل کردیا
نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران مسلمان نوجوان کو مشتعل ہجوم نے بلے، لاتوں اور گھونسوں سے مار مار کر قتل کردیا۔
بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر آنند میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا جا رہا تھا۔ اس دوران 15 سے 20 افراد کا مشتعل ہجوم میدان میں داخل ہوگیا۔
میچ کے دوران ڈنڈوں، لاٹھیوں اور راڈوں سے لیس مشتعل ہجوم نے شعیب نامی نوجوان پر حملہ کردیا۔ شعیب کو بچانے کے لیے ٹیم کا ایک اور کھلاڑی سلمان نے اپنے دوست شعیب کو بچانے بیچ میں آگیا۔
مشتعل ہجوم کی قیادت ہولو پرمار اور گیٹو پرمار کر رہے تھے۔ مشتعل ہجوم نے شعیب اور سلمان کو بری طرح مارنا پیٹنا جاری رکھا اور دونوں کو نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
شعیب اور سلمان کو اسپتال لے جایا گیا جہاں سلمان نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا جب کہ شعیب کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
دونوں نوجوان کے والدین اور اہل محلہ پولیس اسٹیشن کے چکر کاٹ رہے ہیں لیکن جنونی حملہ آروں کے خلاف اب تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔