- کراچی میں اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
- تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا
- اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
- مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ
- برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب
- بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ
- پاک امریکا تعلقات بہتری کی طرف گامزن ہیں، ڈونلڈ بلوم
- محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ
- محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
- بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی
- خلائی مخلوق سے رابطہ، مریخ پر جنگ، مستقبل کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئیاں
- نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
- پرویز خٹک نے عمران خان کیخلاف گواہی دی تو صوبے میں رہنے نہیں دیں گے، گنڈا پور
- میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
- اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
- 'عزم استحکام' پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس
- نقیب اللہ قتل کیس کے گواہ ملزمان سے خوفزدہ، عدالت میں پیش نہیں ہوئے
- کراچی کے دو ٹاؤنز کے افسران کرپشن کے الزام میں تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر آگئے
دلیر مہندی نے گلوکاری کے ساتھ اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
ممبئی: بھارت کے نامور پنجابی گلوکار دلیر مہندی نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو میں گلوکار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اکشے کمار کی کامیڈی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ میں نظر آئیں گے۔
دلیر مہندی نے بتایا کہ فلموں میں کام کرنے کی ان کو یہ دوسری مرتبہ آفر ہوئی ہے، 1998 میں انہیں کاجول کی فلم ’کچھ کھٹی کچھ میٹھی‘ میں بھی رول کی آفر ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : دلیر مہندی اور میکا سنگھ ویلکم 3 میں بطور اداکار ڈیبیو کیلئے تیار
گلوکار نے بتایا کہ پروڈیوسر سے بات چیت میں انہوں نے فلم کے ہیرو سے زیادہ معاوضہ طلب کیا تھا۔
دلیر مہندی کے مطابق ان کے دوستوں نے ان پر زور دیا کہ وہ فلم میں ضرور کام کریں لیکن انہوں نے گلوکاری کو ترجیح دی اور فلم سے انکار کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔