- امریکا کے آسمان پر دُمدار شے کو لوگ شہابی پتھر سمجھ بیٹھے، حقیقت کچھ اور
- الٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
- اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا
- کراچی میں اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
- تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا
- اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
- مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ
- برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب
- بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ
- پاک امریکا تعلقات بہتری کی طرف گامزن ہیں، ڈونلڈ بلوم
- محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ
- محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
- بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی
- خلائی مخلوق سے رابطہ، مریخ پر جنگ، مستقبل کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئیاں
- نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
- پرویز خٹک نے عمران خان کیخلاف گواہی دی تو صوبے میں رہنے نہیں دیں گے، گنڈا پور
- میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
- اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا
جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔
گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشیا میں موجود ہیں اور وہ اپنی پکنک کی تصاویر مداحوں سے شیئر کررہے ہیں۔
ان تصاویر میں ننھی حلیمہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ اپنے والد کے مخصوص اسٹائل میں پوز دے رہی ہیں۔
انسٹاگرام پر عاطف اسلم نے تصاویر کے ساتھ مداحوں سے کیپشن میں سوال کیا کہ کیا انہیں کسی کیپشن کی ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ویویک اوبرائے کا عاطف اسلم کے ساتھ والہانہ رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی
یہ بھی پڑھیں : اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں عاطف اسلم اور اہلیہ کی شرکت
واضح رہے کہ عاطف اسلم نے سارہ بھروانہ سے 2012ء میں شادی کی تھی اور اب اس جوڑی کے 2 بیٹے اور 1 بیٹی ہے جبکہ حلیمہ کی پیدائش گزشتہ سال پہلے روزے کو ہوئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔