- امریکا کے آسمان پر دُمدار شے کو لوگ شہابی پتھر سمجھ بیٹھے، حقیقت کچھ اور
- الٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
- اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا
- کراچی میں اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
- تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا
- اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
- مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ
- برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب
- بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ
- پاک امریکا تعلقات بہتری کی طرف گامزن ہیں، ڈونلڈ بلوم
- محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ
- محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
- بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی
- خلائی مخلوق سے رابطہ، مریخ پر جنگ، مستقبل کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئیاں
- نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
- پرویز خٹک نے عمران خان کیخلاف گواہی دی تو صوبے میں رہنے نہیں دیں گے، گنڈا پور
- میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
- اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور ہراسانی کے واقعات افسوسناک ہیں؛ امریکا
![بھارت میں نفرت انگیزی اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو مسمار کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی رپورٹ ، فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/07/2660426-antonyblinkin-1719845839-685-640x480.jpg)
بھارت میں نفرت انگیزی اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو مسمار کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی رپورٹ ، فوٹو: فائل
واشنگٹن:
امریکا اور انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں نے بھارت میں جاری مسلم مخالف اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین، نفرت انگیز تقاریر، گھروں اور اقلیتی مذہبی برادریوں کی عبادت گاہوں کو مسمار کرنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی تشدد افسوسناک ہے۔ بھارت مذہبی اقلیتوں کے خلاف بیان بازی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے۔
قبل ازیں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھی مودی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں اور دیگر مذاہب کو یکساں حقوق کی فراہمی اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ماتحت دنیا کے تمام ممالک مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کی نگراں کمیٹی کی ہر رپورٹ میں بھارت کے خلاف شواہد کے ڈھیر لگے ہوتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔