- قصور میں ناکہ زن ڈاکو نے درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا، پولیس کا کارروائی سے انکار
- وفاقی حکومت کا لیہ میں سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ
- ایف بی آر اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیا
- کراچی کے شہریوں کے نام پر غیر قانونی سمیں افغان باشندے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف
- ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
- پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ تیسرے اور آخری میچ کے لیے مقام کی منتقلی کے سائے بڑھنے لگے
- عالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہ
- امریکی فوج کا یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مختلف شہروں پر 15 حملے
- کراچی: گلشنِ معمار میں مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
- کراچی میں نوجوان کی خود کو گولی مار کر خودکشی
- بھارتی نژاد سنگاپور کے سابق وزیر کو کرپشن کے الزام میں قید کی سزا
- لندن سے امریکا کا سفر دو گھنٹے میں کب ممکن ہوگا؟
- بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 28 ماؤ علیحدگی پسند ہلاک
- پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں
- 7 اکتوبر کو بتا دیں ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
- لاہور میں امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری
- وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، حکومت کی گورنر راج کی تردید
- اسرائیل کے دو فوجی گولان کی پہاڑیوں میں لڑائی کے دوران ہلاک، 24 زخمی
- سوات؛ تیلگرام میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد ہلاک
- بھارتی وزیرخارجہ کے دورے سے کسی بڑے دو طرفہ بریک تھرو کا امکان نہیں ہے، حنا ربانی کھر
چھ ٹانگوں والے کتے کو نیا گھر مل گیا
گزشتہ برس دکان کے باہر چھوڑ دی جانے والی چھ ٹانگوں والی کتیا کو نیا گھر مل گیا۔
ڈزنی کے کردار پر نام پانے والی اس کتیا ’ایریئل‘ کو گزشتہ برس ستمبر میں پیمبروکشائر میں ایک دکان کے باہر پھینک دیا گیا تھا۔ اس وقت ایریئل کی عمر صرف 11 ہفتوں کی تھی اور اس کے تحفظ بخشنے کے لیے مقامی سینٹر گرین ایکر ریسکیو اپنے ساتھ لے گیا۔
چھ ٹانگوں کے علاوہ ایریئل میں ایک اور خاصیت ہے کہ اس کا صرف ایک گردہ ہے۔
ایریئل کو اب اولی برڈ نامی نئے مالک کو دے دیا گیا ہے جو ویسٹ ویلزمیں ایڈیپٹو سرف اسکول چلاتے ہیں۔
40 سالہ نئے مالک کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کا خاندان شاید ویلز میں وہ اکلوتے لوگ تھے جنہوں نے ایریئل کی کہانی نہیں سنی تھی۔
ایریئل آمد ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ان کا خاندان اپنے کتے کی موت کے صدمے میں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔