- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت نے غزہ جنگ میں شکست تسلیم کرلی
- بلوچستان کے 16 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا چھٹا روز
- مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ
- لاپتا افراد کی رہائی کیلیے بھاری رقومات کی طلبی، پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا
- حماس اہم مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبول
- ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کی سیاست چھوڑ کر اقتدار کی سیاست شروع کردی، شاہد خاقان
- پاکستان کو بدنام کرنے والوں کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں ، نواز شریف
- 9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- لاہور: سابق شوہر نے شیر خوار بیٹا نہ دینے پر مطلقہ بیوی کو قتل کردیا
- سیاست صرف سیاستدانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے، مفتاح اسماعیل
- لاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر موجود ریلوے پٹری کو نقصان
- شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی
- عمران خان کو جیل میں سہولیات کیلیے صدر اور وزیراعظم کو خط
- محرم الحرام کیلیے پنجاب سول سیکریٹریٹ میں کنٹرول روم قائم
- بی آر ٹی پشاور کرپشن اسکینڈل میں ملوث ٹھیکیدار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
- سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز کل ہوگا
- ہمیں ادارے سے مسئلہ نہیں شخصیات سے اختلاف ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
- بنگلادیشی کرکٹر برین ہیمرج کا شکار
- گمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن
- پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ زیادتیوں پر کیوں بات نہیں کرتی؟ اسد قیصر
بابراعظم کینیڈین لیگ میں محمد رضوان کی زیر قیادت کھیلیں گے
![(فوٹو: پی سی بی)](https://c.express.pk/2024/07/2660600-babarrizwan-1719893701-388-640x480.jpg)
(فوٹو: پی سی بی)
کراچی: بابراعظم کینیڈین لیگ میں محمد رضوان کی زیر قیادت کھیلیں گے۔
گلوبل ٹی 20 ٹیم وینکیور نائٹس نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر کو کپتان مقرر کیا ہے، فرنچائز کا کہنا ہے کہ ہم نے رضوان کو ان کی غیرمعمولی بیٹنگ صلاحیتوں اور شارپ وکٹ کیپنگ صلاحیتوں کی وجہ سے عہدہ سونپا، وہ ہمیں چیمپئن بنانے کیلیے تیار ہیں۔ بابر،محمد عامر اور آصف علی بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔
شاہین شاہ آفریدی اور محمد نواز ٹورنٹو نیشنلز کا حصہ ہوں گے، افتخار احمد بنگلہ ٹائیگرز مسی ساگا کی نمائندگی کریں گے۔ ٹورنامنٹ 25 جولائی سے 11 اگست تک شیڈول ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔