- کراچی میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
- عمر ایوب کا استعفی عمران خان نے مسترد کردیا، رؤف حسن
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی
- محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی
- چیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلیے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانی
- عالمی اسکواش کے دو بڑے کھلاڑی رشتہ ازدواج میں بندھن میں بندھ گئے
- پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گلسپی اتوار کو پریس کانفرنس کرینگے
- محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی کو ہوگا، رویت ہلال کمیٹی
- بجٹ کے حوالے سے تاجروں کی سفارشات کو دیکھیں گے، وفاقی وزیرخزانہ
- کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی جانب سے متوقع بارش کے پیش نظررین ایمرجنسی نافذ، مشینیں نصب
- زمبابوے نے بھارت کو جیتنے کے لیے 116 رنز کا ہدف
- صارفین کے بجلی بِلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنیوالے افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم
- ارب پتی سرمایہ کار ملک کی سب سے بڑی کرسی پر رہے، اس وقت خاموش کیوں تھے، عطا تارڑ
- چین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، وزیراعظم
- ق لیگ کا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ
- 34 ہزار سال پُرانے دیمک کے فعال ٹیلے دریافت
- ایلومینیئم پگھلانے کے لیے کاربن سے پاک ٹیکنالوجی
- کچے میں آپریشن، بدنام زمانہ ڈاکو امداد بھیو بھائی سمیت ہلاک، پانچ گرفتار، تین تاجر بازیاب
- ٹھیکوں میں کرپشن؛ واٹر بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر کو گرفتار کرنے کا حکم
- افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودیہ میں مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف
طوفان میں پھنسی بھارتی ٹیم کو پرائیویٹ جہاز سے وطن بھیجنے کی کوشش
![(فوٹو: ذی نیوز)](https://c.express.pk/2024/07/2660648-indianteam-1719880869-801-640x480.jpg)
(فوٹو: ذی نیوز)
برج ٹاؤن: بارباڈوس میں طوفان کی وجہ سے بھارتی ٹیم بھی برج ٹاؤن میں پھنس گئی۔
بھارتی ٹیم کو کل پیر کے روز وطن واپس روانہ ہونا تھا تاہم اتوار کو ہی ایئرپورٹ بند کردیا گیا، جس کی وجہ سے سیکریٹری جے شاہ نے پوری ٹیم، فیملیز، اسٹاف اور دیگر افراد کیلیے پرائیویٹ جہاز بک کرانے کی کوشش شروع کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سمندری طوفان کے باعث بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی
تقریباً 70 مسافروں کی گنجائش والے پرائیویٹ جہاز کی کیریبیئن جزائر میں دستیابی مشکل تھی، اس لیے انھوں نے امریکا سے جہاز منگوانے کی کوشش کی تاکہ ٹیم کو نیویارک پہنچایا جائے جہاں سے وہ وطن واپس روانہ ہوسکیں۔
آخری اطلاعات تک ان کی کوششیں جاری تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔