- بنگلہ دیش میں سیلاب سے 8 افراد ہلاک، 20 لاکھ سے زائد متاثر
- غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
- اسرائیل کی غزہ میں اسکول پر بمباری، 16 فلسطینی شہید
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے پچھاڑ ڈالا
- پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ گوادر دسمبر تک فعال ہوگا
- لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو جاں بحق
- پراپرٹی کے حساب سے انکم ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا، ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن
- ٹھٹھہ؛ گلشن حدید میں فائرنگ سے جاں بحق خاتون کے معاملے پر مرکزی شاہراہ پر دھرنا
- پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے
- پہلا ٹی 20: انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 59 رنز سے شکست دے دی
- خانہ بدوش نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے منشیات کا استعمال کر رہے ہیں، این جی اوز
- کراچی میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
- عمر ایوب کا استعفی عمران خان نے مسترد کردیا، رؤف حسن
- پہلا ٹی 20: زمبابوے نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی
- محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی
- چیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلیے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانی
- عالمی اسکواش کے دو بڑے کھلاڑی رشتہ ازدواج میں بندھن میں بندھ گئے
- پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گلسپی اتوار کو پریس کانفرنس کرینگے
- محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی کو ہوگا، رویت ہلال کمیٹی
- بجٹ کے حوالے سے تاجروں کی سفارشات کو دیکھیں گے، وفاقی وزیرخزانہ
حروف کی شناخت کرکے مرغی نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
برٹش کولمبیا: کینیڈا کی ایک مرغی نے مختلف نمبروں، رنگوں اور حروف کی شناخت کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
کینیڈا میں جانوروں کی ایک ڈاکٹر ایملی کیرنگٹن نے بتایا کہ انہوں نے پچھلے سال انڈے پیدا کرنے والی پانچ مرغیاں خریدیں اور جلد ہی انہوں نے مرغیوں کو مقناطیسی حروف اور اعداد کی شناخت کرنے کی تربیت دینا شروع کر دی۔
خاتون نے بتایا کہ ان کا کام صرف اس نمبر یا حرف کو چننا تھا جسے میں نے چننا اور سکھایا ہو۔ یہاں تک کہ اگر میں دوسرے حروف کا ایک مکمل گچھا بکھرا دوں اور وہ حرف اس میں موجود نہیں جو انہیں چُننا ہے تو وہ صرف اس حرف کو چُنیں گی جسے میں نے چُننے کی تربیت دی تھی۔
ایملی نے یہ بھی کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ تمام مرغیاں ایک منٹ میں سب سے زیادہ چالیں سیکھنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کریں تاہم مرغیوں میں سے ایک لیسی نامی کی مرغی فاتح کے طور پر ابھری جو ایک منٹ میں 6 حروف، نمبر اور رنگوں کی صحیح شناخت کرتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔