- بنگلہ دیش میں سیلاب سے 8 افراد ہلاک، 20 لاکھ سے زائد متاثر
- غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
- اسرائیل کی غزہ میں اسکول پر بمباری، 16 فلسطینی شہید
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے پچھاڑ ڈالا
- پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ گوادر دسمبر تک فعال ہوگا
- لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو جاں بحق
- پراپرٹی کے حساب سے انکم ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا، ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن
- ٹھٹھہ؛ گلشن حدید میں فائرنگ سے جاں بحق خاتون کے معاملے پر مرکزی شاہراہ پر دھرنا
- پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے
- پہلا ٹی 20: انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 59 رنز سے شکست دے دی
- خانہ بدوش نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے منشیات کا استعمال کر رہے ہیں، این جی اوز
- کراچی میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
- عمر ایوب کا استعفی عمران خان نے مسترد کردیا، رؤف حسن
- پہلا ٹی 20: زمبابوے نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی
- محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی
- چیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلیے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانی
- عالمی اسکواش کے دو بڑے کھلاڑی رشتہ ازدواج میں بندھن میں بندھ گئے
- پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گلسپی اتوار کو پریس کانفرنس کرینگے
- محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی کو ہوگا، رویت ہلال کمیٹی
- بجٹ کے حوالے سے تاجروں کی سفارشات کو دیکھیں گے، وفاقی وزیرخزانہ
کراچی؛ ڈرائیور کو مشروب پلا کر مسافر رکشہ لے اُڑا، ویڈیو وائرل
![مسافر ڈرائیور کو بے ہوش کرکے رکشہ لے کر فرار ہوگیا (فوٹو: اسکریب گریب)](https://c.express.pk/2024/07/2660778-passengersfledwithrickshawinkarachi-1719907163-822-640x480.jpg)
مسافر ڈرائیور کو بے ہوش کرکے رکشہ لے کر فرار ہوگیا (فوٹو: اسکریب گریب)
کراچی: ڈرائیور کو مشروب پلا کر بے ہوش کرکے مسافر رکشہ لے کر فرار ہوگیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاتا ہے کہ ایک شخص مسافر بن کر رکشہ میں سوار ہوکر آیا اور ایک مخصوص مقام پر رکشہ رکوایا اور ڈرائیور کے ساتھ باہر بیٹھتا ہے۔
ملزم اپنے موبائل فون سے کسی کے ساتھ بات کرتا ہے اور اس دوران رکشے والے کو انتظار کرواتا ہے ، جب کہ تھوڑی دیر کے بعد ملزم کا ساتھی ایک مشروب لاکر ملزم اور رکشہ ڈرائیور کو دیتا ہے اور واپس چلا جاتا ہے۔
ویڈیو کے مطابق مشروب پینے کے بعد تھوڑی ہی دیر میں رکشہ ڈرائیور بے ہوش ہو جاتا ہے جب کہ ملزم بھی کچھ دیر اس کے ساتھ فٹ پاتھ پر لیٹا رہتا ہے اور ڈرائیور کے بے ہوش ہوتے ہی موقع پر رکشہ لے کر رفوچکر ہو جاتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔