- بنگلہ دیش میں سیلاب سے 8 افراد ہلاک، 20 لاکھ سے زائد متاثر
- غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
- اسرائیل کی غزہ میں اسکول پر بمباری، 16 فلسطینی شہید
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے پچھاڑ ڈالا
- پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ گوادر دسمبر تک فعال ہوگا
- لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو جاں بحق
- پراپرٹی کے حساب سے انکم ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا، ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن
- ٹھٹھہ؛ گلشن حدید میں فائرنگ سے جاں بحق خاتون کے معاملے پر مرکزی شاہراہ پر دھرنا
- پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے
- پہلا ٹی 20: انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 59 رنز سے شکست دے دی
- خانہ بدوش نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے منشیات کا استعمال کر رہے ہیں، این جی اوز
- کراچی میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
- عمر ایوب کا استعفی عمران خان نے مسترد کردیا، رؤف حسن
- پہلا ٹی 20: زمبابوے نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی
- محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی
- چیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلیے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانی
- عالمی اسکواش کے دو بڑے کھلاڑی رشتہ ازدواج میں بندھن میں بندھ گئے
- پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گلسپی اتوار کو پریس کانفرنس کرینگے
- محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی کو ہوگا، رویت ہلال کمیٹی
- بجٹ کے حوالے سے تاجروں کی سفارشات کو دیکھیں گے، وفاقی وزیرخزانہ
نئی دہلی؛ بھارتی سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی
![بھارتی فوج کے اہلکار نے درخت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/07/2660844-indianarmysoldiersuicidehanginghimselfbytree-1719913223-952-640x480.jpg)
بھارتی فوج کے اہلکار نے درخت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، فوٹو: فائل
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں نیم فوجی دستے سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے گھنے درخت کی شاخ سے پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق خودکشی کرنے والے اہلکار کی شناخت 27 سالہ شیوا پھربو کے نام سے ہوئی جس کا تعلق ریاست تامل ناڈو سے ہے اور وہ سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس میں کانسٹیبل تھا۔
شیوا پھربو کا خاندان تامل ناڈو میں تھا اور وہ اپنی تعیناتی کے باعث نئی دہلی میں ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔ بار بار کی درخواست کے باوجود افسران نے اُسے اپنے ریاست میں تعینات ہونے سے روک رکھا تھا۔
تاحال خودکشی کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ لاش کے قریب اور کانسٹیبل کے کمرے سے خودکشی نوٹ نہیں ملا۔ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
واضح رہے کہ ذہنی دباؤ، پست ہمتی اور افسران بالا کے ناروا سلوک کے باعث بھارتی فوج اور دیگر سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کرنے کے واقعات عام ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔