- راولپنڈی، کراچی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس کو بحال کرنیکا فیصلہ
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے
- سیّدنا عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کے فضائل و مناقب
- مرادِ مصطفٰےؐ: سیّدنا عمر فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ
- خاتون نے بغیر کام لیے پوری تنخواہ ادا کرنے پر کمپنی پر مقدمہ دائر کردیا
- بعض جانور بھی انسانوں میں سنگین بیماریوں کا پتہ لگا سکتے ہیں
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس کا سبب ’سسٹم‘ قرار
- اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن، کرکٹ بورڈ نے خزانے کے منہ کھول دیے
- چیمپئینز ٹرافی 2025 میں شرکت؛ بھارت پھر آنکھیں دیکھانے لگا
- بنگلا دیش میں سیلاب سے 8 افراد ہلاک، 20 لاکھ سے زائد متاثر
- غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
- اسرائیل کی غزہ میں اسکول پر بمباری، 16 فلسطینی شہید
- ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لیجنڈز نے لے لیا
- پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ گوادر دسمبر تک فعال ہوگا
- لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو جاں بحق
- پراپرٹی کے حساب سے انکم ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا، ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن
- ٹھٹھہ؛ گلشن حدید میں فائرنگ سے جاں بحق خاتون کے معاملے پر مرکزی شاہراہ پر دھرنا
- پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے
- پہلا ٹی20: انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 59 رنز سے شکست دے دی
- خانہ بدوش نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے منشیات کا استعمال کر رہے ہیں، این جی اوز
شاعر و نغمہ نگارعبداللہ چلی لاہور میں سپرد خاک
![عبدللہ چلی کے پسماندگان میں 3 بیٹے بھی شامل ہیں:فوٹو:فائل](https://c.express.pk/2024/07/2660880-poetabdullahchili-1719915275-888-640x480.jpg)
عبدللہ چلی کے پسماندگان میں 3 بیٹے بھی شامل ہیں:فوٹو:فائل
شاعر اور نغمہ نگار عبداللہ چلی کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
عبداللہ چلی کی نماز جنازہ میں گلوکار عارف لوہار ، خالد عباس ڈار، اداکار ریمبو، اچھی خان، پرویز رضا، آغا قیصر عباس، زیڈ اے ذلفی سمیت لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ عبداللہ چلی کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ عبداللہ چلی کو کریم بلاک قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
عبداللہ چلی کے مختلف گلوکاروں کے لیے لکھے گئے متعدد گانے مقبول ہوئے۔ ان کے پسماندگان میں 3 بیٹے اور دیگر اہلخانہ شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔