- کراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان
- کراچی، پولیس کی فائرنگ کی زد میں آکر 60 سالہ خاتون جاں بحق، دوسری زخمی
- ون ڈاکومنٹ ریجیم کا نفاذ، چمن میں زندگی معمول کی طرف گامزن
- ترکیہ میں آسمان پر حرکت کرتی پُراسرار روشنی کا حیران کن منظر؛ ویڈیو وائرل
- سیاحت سے پاکستان اگلے 6 سالوں میں کتنے کھرب جمع کرے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بارڈر فورس کے 3 اہلکار ہلاک
- برطانوی وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی تارکینِ وطن کو خوشخبری سنا دی
- وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے
- لیجنڈز لیگ؛ پاکستان کی پوائنٹس ٹیبل پر کیا پوزیشن ہے؟
- لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار، پارہ 12ڈگری تک گرگیا
- برطانوی الیکشن؛ پاکستانی اور کشمیری نژاد امیدواروں نے تاریخ رقم کردی
- ملک میں کہاں کہاں آج بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے، جانیے
- جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب
- ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز؛ آفریدی، اجے دیوگن کی ملاقات، ویڈیو وائرل
- راولپنڈی، کراچی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس کو بحال کرنیکا فیصلہ
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے
- سیّدنا عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کے فضائل و مناقب
- مرادِ مصطفٰےؐ: سیّدنا عمر فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ
- خاتون نے بغیر کام لیے پوری تنخواہ ادا کرنے پر کمپنی پر مقدمہ دائر کردیا
- بعض جانور بھی انسانوں میں سنگین بیماریوں کا پتہ لگا سکتے ہیں
الیکشن ٹریبونلز کیس کی سماعت کیلیے سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
![(فوٹو : فائل)](https://c.express.pk/2024/07/2660932-supremecourtofpakistan-1719921193-787-640x480.jpg)
(فوٹو : فائل)
اسلام آباد: الیکشن ٹریبونلز کیس میں سپریم کورٹ نے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے پانچ رکنی لارجر بنچ بنادیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ چار جولائی کو سماعت کرے گا۔
لارجر بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل عباسی بھی شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔