- کچی آبادیوں کے لوگ روزگار کے مواقع سے محروم کیوں؟
- جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- کراچی، 15 ملین روپے مالیت کا غیر قانونی اسمگل شدہ ایرانی تیل برآمد
- بھارت؛ 1 کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑیاں رکھنے والا امیرترین چور گرفتار
- 'لیجنڈز موجودہ کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں' یونس کا موقف آگیا
- مقبوضہ کشمیر میں شہید برہان وانی کی برسی پر چپے چپے پر پوسٹرز آویزاں
- تمباکو نوشی ذہنی صلاحیتوں میں کمی کی ایک بڑی اہم وجہ
- افغانستان؛ طالبان اقتدار میں افغان خواتین کے خواب چکنا چور
- ماہواری سے ذیابیطس جیسی متعدد بیماریوں کی نشاندہی کرنے والا گھریلو ٹیسٹ
- دنیا بھر میں ہونے والے سائبر کرائمز میں زیادہ تر بھارتی شہری ملوث
- بعض اینٹی ڈپریسنٹس ادویات وزن بڑھانے میں بھی کردار ادا کرتی ہیں
- زیادہ پیدل چلنا کمر درد کیلئے مفید قرار
- بجلی چوری میں ملوث 21 ملزمان گرفتار، 127 کیخلاف مقدمہ درج
- نئی برطانوی کابینہ؛ پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو اہم وزارت مل گئی
- بھارت میں ایک سائن بورڈ مضحکہ خیز ترجمے کیوجہ سے وائرل ہوگیا
- ملبوسات کے اسٹور برانڈ میں مجسموں کے ساتھ زندہ لڑکی کو بھی لاکھڑا کیا
- پروٹیکٹڈ صارفین کی اوور بلنگ کی شکایات، وزیر داخلہ کا افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
- کوپا امریکا؛ 5 بار کی عالمی چیمپئین برازیل کو یوراگوئے نے مات دیدی
- ہائی وے پر اُڑن طشتری گاڑی کو دیکھ کر پولیس روکنے پر مجبور ہوگئی
- کراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان
ہاتھ بندھے ہیں، اسرائیل پر براہ راست حملے نہیں کرسکتے؛ پاسداران انقلاب
![ہمارے لیے یہ مناظر بہت تلخ ہیں جب کہ ہمارے پاس طاقت ہے لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، کمانڈر امیر علی](https://c.express.pk/2024/07/2661046-pasdaraninqilab-1719929208-283-640x480.jpg)
ہمارے لیے یہ مناظر بہت تلخ ہیں جب کہ ہمارے پاس طاقت ہے لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، کمانڈر امیر علی
تہران: پاسداران انقلاب کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے اعتراف کیا ہے کہ ہم فی الوقت اسرائیل پر حملے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا کہ اسرائیل 9 ماہ سے امریکا اور یورپی ممالک کی حمایت سے عالمی قوانین کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر مسلسل حملے کر رہا ہے۔
پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے مزید کہا کہ ہمارے لیے یہ مناظر بہت تلخ ہیں اور اس کی کڑواہٹ دو گنی ہوجاتی ہے جب ہمارے پاس طاقت ہے لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔
کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے کہا کہ ابھی اسرائیل پر براہ راست حملے کے لیے مناسب وقت نہیں آیا لیکن جیسے ہی موقع ملا منہ توڑ جواب دیں گے۔
واضح رہے کہ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار تک جا پہنچی جب کہ 78 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔