- شدید بارشوں کے بعد ہرنائی کا سبی سے زمینی رابطہ منقطع، ریلوے لائن بھی متاثر
- میانوالی میں اپوزیشن لیڈر کے گھر پولیس کا چھاپہ
- کے پی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ؛ جلد خوشخبری دیں گے
- کچی آبادیوں کے لوگ روزگار کے مواقع سے محروم کیوں؟
- جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- کراچی، 15 ملین روپے مالیت کا غیر قانونی اسمگل شدہ ایرانی تیل برآمد
- بھارت؛ 1 کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑیاں رکھنے والا امیرترین چور گرفتار
- 'لیجنڈز موجودہ کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں' یونس کا موقف آگیا
- مقبوضہ کشمیر میں شہید برہان وانی کی برسی پر چپے چپے پر پوسٹرز آویزاں
- تمباکو نوشی ذہنی صلاحیتوں میں کمی کی ایک بڑی اہم وجہ
- افغانستان؛ طالبان اقتدار میں افغان خواتین کے خواب چکنا چور
- ماہواری سے ذیابیطس جیسی متعدد بیماریوں کی نشاندہی کرنے والا گھریلو ٹیسٹ
- دنیا بھر میں ہونے والے سائبر کرائمز میں زیادہ تر بھارتی شہری ملوث
- بعض اینٹی ڈپریسنٹس ادویات وزن بڑھانے میں بھی کردار ادا کرتی ہیں
- زیادہ پیدل چلنا کمر درد کیلئے مفید قرار
- بجلی چوری میں ملوث 21 ملزمان گرفتار، 127 کیخلاف مقدمہ درج
- نئی برطانوی کابینہ؛ پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو اہم وزارت مل گئی
- بھارت میں ایک سائن بورڈ مضحکہ خیز ترجمے کیوجہ سے وائرل ہوگیا
- ملبوسات کے اسٹور برانڈ میں مجسموں کے ساتھ زندہ لڑکی کو بھی لاکھڑا کیا
- پروٹیکٹڈ صارفین کی اوور بلنگ کی شکایات، وزیر داخلہ کا افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
یو اے ای وفد کی کراچی ائیرپورٹ آمد، سول ایوی ایشن سیکیورٹی کا جائزہ
![(فوٹو : ایکسپریس)](https://c.express.pk/2024/07/2661049-uaecaadeligationreachkarachiairprot-1719928945-278-640x480.jpg)
(فوٹو : ایکسپریس)
![(فوٹو : ایکسپریس)](https://c.express.pk/2024/07/2661049-uaecaadeligationreachkarachiairprot-1719928945-278-160x120.jpg)
![](https://c.express.pk/2024/07/uae-caa-deligation-reach-karachi-airprot-2-1719928898.jpg)
کراچی: متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی ایوی ایشن سیکیورٹی کا جائزہ شروع کردیا۔
ترجمان سی اے اے کے مطابق 2 رکنی اماراتی ایوی ایشن سیکیورٹی ٹیم کی قیادت عبداللہ الکعبی کررہے ہیں جو یو اے ای کے ڈائریکٹر سینئر ایوی ایشن سیکیورٹی امور ہیں۔ کراچی پہنچنے پر ائیر کموڈور(ر) شاہد قادر، ڈائریکٹر ایوی ایشن سیکیورٹی سول ایوی ایشن پاکستان نے یواے ای وفد کا استقبال کیا۔
افتتاحی اجلاس میں ائیرپورٹ مینیجر اور تمام متعلقہ ہوائی اڈے کے اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اگلے چار دنوں میں ٹیم ہوائی اڈے پر مختلف ایوی ایشن سیکیورٹی اقدامات کے نفاذ کا معائنہ کرے گی۔ اماراتی ٹیم (یو اے ای) کے لیے پروازوں کے لیے سیکیورٹی اقدامات پر خصوصی توجہ دے گی۔
ترجمان کے مطابق اماراتی ٹیم کا دورہ پاکستان اور یو اے ای سول ایوی ایشن اداروں کے درمیان ایوی ایشن سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے میں تعاون کیا جارہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔