- توہین الیکشن کمیشن؛ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری
- وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
- اسرائیل کی غزہ میں اسکول پربمباری، قرآن پاک پڑھتے بچوں سمیت 16 افراد شہید
- شہر قائد میں زکوٰۃ اور عشر کمیٹی کا چیئرمین ٹارگٹ کلنگ کا شکار
- اوکاڑہ، تھانہ صدر میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تین فرار
- نپولین کے پستول نیلامی میں 1.69 ملین یورو میں فروخت
- مالی سال 2024، خدمات کی برآمدات میں اضافہ
- بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی ’انعام‘ مانگ لیا
- دورہ آسٹریلیا، شاہینز کے تربیتی کیمپ کا آج آغاز
- چیمپئنز ٹرافی کیخلاف بھارتی سازشیں
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست
- خلیفۃ المسلمین امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ
- فرانس: پارلیمانی انتخابات میں بائیں بازو کے اتحاد کو برتری
- سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ڈینٹل پریکٹس شروع کردی
- دعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور امت مسلمہ کیلیے امن و استحکام کا سال ثابت ہو، وزیراعظم
- سرکاری جامعات میں نئے شعبے اور کیمپسز کا قیام سندھ ایچ ای سی کی این اوسی سے مشروط
- ایم کیوایم پاکستان نے شہریوں کیلیے شکایتی مرکز قائم کردیا
- توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے کمیٹی قائم، 12 اہم ٹاسک سونپ دیے گئے
- ارشد ندیم کی ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس کے جیولن تھرو مقابلے میں چوتھی پوزیشن
- کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
ہوم سیریز، ٹی وی براڈ کاسٹ اور میڈیا رائٹس دینے کا عمل شروع
![(فوٹو: کرک انفو)](https://c.express.pk/2024/07/2661294-tvbroadcastmediarights-1719969909-515-640x480.jpg)
(فوٹو: کرک انفو)
لاہور: پی سی بی نے اگست 2024 سے دسمبر 2026 تک پاکستان کی دو طرفہ سیریز و دیگر بین الاقوامی ایونٹس کے لیے ٹیلی ویڑن براڈ کاسٹ میڈیا اور پاکستان ریجن کے لیے لائیو اسٹریمنگ حقوق کے ٹینڈر کا عمل شروع کر دیا۔
اس سلسلے میں دلچسپی رکھنے والی پارٹیز کو دفتری اوقات کار کے دوران 16 جولائی تک صبح 9.00 سے شام 5.00 بجے تک ای میل کے ذریعے متعلقہ معلومات حاصل کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
فریقین تجاویز 19 جولائی تک یا اس سے پہلے جمع کرا سکتے ہیں۔ ٹیلی ویژن نشریات کے لیے تکنیکی تجاویز اسی دن صبح 11.30 بجے پی سی بی کے دفاتر میں کھولی جائیں گی۔
لائیو اسٹریمنگ کے لیے دلچسپی رکھنے والی پارٹیز 19 جولائی کو دستاویزات جمع کرا سکتی ہیں جو اسی دن سہ پہر 3.30 بجے کھولی جائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔