- دس محرم تک ملک بھر میں ڈرون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
- کرتارپور کوریڈور زیرولائن کے قریب دریا راوی پر پل کی تعمیر مکمل
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
- ٹک ٹاک نے پہلی سہ ماہی میں پاکستانی صارفین کی 2کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کیں
- دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظم
- لاہور ہائیکورٹ کی ٹوفنگر ٹیسٹ اور خلاف قانون میڈیکل سرٹیفیکیٹس پر لارجر بینچ کی سفارش
- کراچی؛ رکشہ ڈرائیور کی 2 بیٹیاں گھر میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق
- ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کیخلاف تحقیقات کا حکم
- فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکم
- بی جے پی کے رکن اسمبلی کی ووٹرز کیلیے شراب پارٹی پر عوام ٹوٹ پڑے
- ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ
- ہوائی جہاز میں غیرمعمولی مقام پر بنے باتھ رومز نے سب کو حیران کردیا
- مناواں: حاملہ خاتون کی پراسرار ہلاکت پر شوہر نے ساس، سسر اور سالے پر مقدمہ درج کرادیا
- مصنوعی مریخ پر 1 سال سے رہائش پذیر ناسا کے رضاکار واپس آگئے
- وزیر داخلہ نے پروٹیکٹڈ صارفین کو ریلیف دینے کیلیے تمام ڈسکوز کا ڈیٹا طلب کرلیا
- پارکنسنز بیماری کیا ہے؟ خوراک، ورزش سے اسے کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے؟
- امریکا میں بچوں کی شرح اموات میں اضافہ
- وزیرِاعظم کی بلوچستان کے تمام زرعی ٹیوب ویلز کو 3ماہ میں سولر پر منتقلی کی ہدایت
- بل ادائیگی والے علاقوں میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک، نیپرا کو نوٹس
- انٹرنیٹ پر خشکی سے چھٹکارا پانے کا انوکھا طریقہ وائرل
پشاور؛ وزیر خوراک گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے، کئی فیڈرز پر بجلی بحال کروادی
![بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے، ظاہر شاہ طورو (فوٹو: ایکسپریس نیوز)](https://c.express.pk/2024/07/2661360-kpkgridstation-1719985283-200-640x480.jpg)
بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے، ظاہر شاہ طورو (فوٹو: ایکسپریس نیوز)
پشاور: وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو گرڈ اسٹیشن میں پہنچ گئے، جہاں انہوں نے کئی فیڈرز پر بجلی بحال کروا دی۔
صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو نے گرڈ اسٹیشن میں بجلی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پیسکو حکام سے ملاقات کی اور 5 سے زیادہ فیڈرز پر بجلی بحال کروائی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔
ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ پیسکو حکام کو بجلی بحال کرانے کی ہدایت کی ہے، جس کے بعد مردان کے علاقے رورل۔1، باغ ارم، عید گاہ، مستری آباد ، شیخ ملتون ٹاؤن ، نوے کلے ، احمد آباد میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔
انہوں نے واپڈا حکام کو ہدایت کی کہ شیڈول لوڈشیڈنگ کے سوا بجلی کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔