- بحرین میں مینیجر کی چوری کے الزام میں گرفتاری پر پی آئی اے کا ردعمل
- نومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے پہلی گفتگو؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہید پولیو ورکرز کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان
- اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی پر رپورٹ طلب
- کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بارش، اندرون شہرحبس میں اضافہ
- دہشت گردی کے مسائل دورہ افغانستان یا چائے کا کپ پینے سے حل نہیں ہوتے، بلاول بھٹو
- روس کے یوکرین پر دن دیہاڑے میزائل اور ڈرونز حملے، 29 شہری ہلاک
- برطانیہ کی نئی خاتون اوّل پولش نژاد یہودی وکیل ہیں
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان
- جسٹس طارق کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع
- عمران خان نے بھوک ہڑتال کی تو پوری دنیا میں بھوک ہڑتال ہوگی، وزیراعلیٰ کے پی
- آذربائیجان کے صدر 12 جولائی کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پرپہنچیں گے
- کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے، وزیرخزانہ
- دہشت گردی مقدمات، وزیراعلیٰ گنڈا پور پر 29 جولائی کو فرد جرم عائد ہوگی
- بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی اکیڈمی سے خواتین ٹرینرز ایک ماہ سے لاپتا
- شاہ محمود اڈیالہ سے کوٹ لکھپت لاہور اور پھر اڈیالہ جیل منتقل
- ڈی ایس پی سی ٹی ڈی وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک
- مریخ کے ماحول کوممکنہ طور پر دنیا کی طرح بنانے والا پودا
- مائیگرین سے متعلق نئی دریافت
- اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 80500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا
گاڑی کی نمبر پلیٹ نے شہری کو 50 ہزار ڈالرز کی رقم جیتوادی
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2024/07/2661372-untitled-1719985529-370-640x480.png)
[فائل-فوٹو]
میری لینڈ: ایک امریکی شہری نے گاڑی کی لائسنس پلیٹ سے نقل کیے ہوئے نمبرز کی مدد سے 50,000 ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے شہری نے لاٹری حکام کو بتایا کہ وہ اکثر سڑک پر یا جائے حادثہ پر گاڑیوں کے لائسنس پلیٹ نمبرز یاد کر لیتے ہیں اور انہیں لاٹری کھیلنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
ایسے ہی نمبروں کا ایک سیٹ جو انہوں نے حال ہی میں استعمال کیا تھا وہ 2 0 5 3 3 تھا جس نے اسے 50,000 ڈالرز کا جیک پاٹ جیتوایا۔ شہری نے کہا کہ جب میرے پانچ ہندسے ٹھیک نشانے پر لگے تو میری خوشی کی انتہا نہیں تھی، میں بہت پرجوش تھا۔
اس سے پہلے حیرت انگیز طور پر 2-0-5-3 کے ملتے جلتے نمبر نے شہری کو 2023 میں 5,000 کا انعام جیتوایا تھا۔
شہری کا کہنا تھا کہ اس کی جیتی ہوئی رقم اس کے پوتے کے لیے بچت اکاؤنٹ میں استعمال ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔